Mohammed Aakif

Mohammed Aakif Islamic information

14/06/2025
اک ہُو کا عالم ہے، فضا خاموش ہےجیسے کوئی راز دل میں چھپا رکھا ہو
03/10/2024

اک ہُو کا عالم ہے، فضا خاموش ہے
جیسے کوئی راز دل میں چھپا رکھا ہو

پہاڑ موم ہوں اور راہ دیں سمندر ------بھی وہ شبد یاد تو تھے کارگر کوئی بھی نہ تھا
19/05/2024

پہاڑ موم ہوں اور راہ دیں سمندر ------بھی
وہ شبد یاد تو تھے کارگر کوئی بھی نہ تھا

سرد لہجوں--- ڪے برف زاروں پرمنجمد ہیں تمام تر _____سوچیں
18/05/2024

سرد لہجوں--- ڪے برف زاروں پر
منجمد ہیں تمام تر _____سوچیں

نئے سفر کی لذتوں سے جسم و جاں کو سر کرو سفر میں ہوں گی برکتیں سفر کرو سفر کرو
17/05/2024

نئے سفر کی لذتوں سے جسم و جاں کو سر کرو
سفر میں ہوں گی برکتیں سفر کرو سفر کرو

Address

Manali
Kullu
175130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohammed Aakif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share