14/08/2026
🌙✨ تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو ماہِ ربیعُ الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے کے صدقے ہمارے دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے منور فرمائے، اور ہمیں سیرتِ طیبہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤍🌹
آمدِ مصطفیٰ ﷺ — مرحبا، مرحبا! 🌙✨