MIR HILAL

MIR HILAL

Share

HILAL AHMAD MIR

02/05/2024

*HILAL AHMAD MIR*

28/04/2024

ایک ماں کا دردناک واقعہ ہے، اس کا ایک جوان بیٹا تھا، جو بہت نیک، ماں کے ساتھ حُسْنِ سلوک کرنے والا تھا، اس نے تعلیم حاصِل کی، کام کاج میں مَصْرُوف ہوا، کماتا، اپنے ماں باپ کی خِدْمت کرتا اور اپنے والِد صاحِب کا ہاتھ بٹایا کرتا تھا، ماں باپ اپنے بیٹے سے بہت خوش تھے، اس کے والِد کی ایک پُرانی عِمَارت تھی، وہ اسے گِرا کر دوبارہ تعمیر کرنا چاہتے تھے، ایک روز وہی نوجوان بیٹا وہاں کام کا جائِزہ لینے کے لئے اس پُرانی عمارت پر پہنچا، کام کا جائِزہ لیا جا رہا تھا کہ اچانک ایک دِیوار اس نوجوان پر گِری، اس کی ایک چیخ بلند ہوئی اور ہوا میں گم ہو گئی، مزدُوْرَوں نے جلدی سے ملبہ ہٹایا، نوجوان کو نکالا اور ہسپتا ل لے جایا گیا، گھر بھی خبر پہنچ چکی تھی، ہنستی مسکراتی، بیٹے کے ناز اُٹھانے والی ماں پر گویا قیامت ٹوٹ گئی، دِل سکتے میں آگیا، بیٹے کا دُکھ اپنی جگہ...!! دُکھی ماں کو اس وقت اپنے ماضی کی ایک یاد زیادہ دُکھ پہنچا رہی تھی، برسوں پہلے کی بات تھی، یہی نوجوان بیٹا جب چھوٹا تھا، ایک روز یہ گھر میں کھیل رہا تھا، کھیلتے کھیلتے اس سے ایک شیشے کا ڈیکوریشن پیس گِرا اور ٹوٹ گیا۔ ڈیکوریشن پیس ٹوٹنے کی آواز سُن کر ماں دوڑی دوڑی آئی، قیمتی ڈیکوریشن پیس ٹوٹا ہوا دیکھ کر غُصّے سے بولی: اللہ کرے تجھ پر دِیوار گرے اور تیری ساری ہڈیاں ٹوٹ جائیں۔

آہ! آج ماں کی دِی ہوئی بددُعا پُوری ہوئی، جوان بیٹے پر دِیوار گری، اس کی ساری ہڈیاں ٹوٹ گئیں، ماں ہسپتال پہنچی، بیٹا آخری سانسیں لے رہا تھا اور ماں اس کے سرہانے کھڑی کہہ رہی تھی: میرا بیٹا گھر کے تمام برتن توڑ لے مگر کاش! مجھے چھوڑ کر نہ جائے...!!

26/06/2023

ka fazilat

MIR

قربانی کے فضائل *صفحہ نمبر 1*
کتاب "جہنم میں لے جانے والے اعمال" کے مطالعے کے دوران حاصل کچھ قیمتی باتیں۔
یہ صفحات کہیں سے کاپی پیسٹ نہیں ہیں۔نیٹ سے یا کسی اور ویب سائٹ سے نہیں لیے گے ہیں بلکہ مطالعے کے دوران جو باتیں اچھی لگتی ہیں وہ ثواب کی نیت سے آپ سے شئیر کر دی جاتی ہیں۔اگر یہی صفحات آپ کو کسی اور جگہ نظر آتے ہیں تو وہ ہمارے ہی کاپی کیے گے ہوتے ہیں نہ کہ ہم نے کسی کے کاپی کیے ہوتے ہیں۔یہ وضاحت اس لیے کی جاتی ہے تاکہ آپ کو اس پوسٹ کی اہمیت پتہ چل سکے اور آپ اس کا مطالعہ کر سکیں
اللہ پاک زوالِ نعمت سے بچائے،علم نافع سے مالا مال فرمائے،دین و دنیا و آخرت کی عافیت نصیب فرمائے،حاسدین کے حسد،منافقین کی منافقت،شریروں کے شر سے محفوظ و مامون فرمائے۔۔ آمین
مزید علمی و تحقیقی پوسٹس کے لیے اس لنک پہ وزٹ کیجئے۔

قربانی کے فضائل *صفحہ نمبر 2*

قربانی کے فضائل *صفحہ نمبر 3*

08/03/2023

*HILAL AHMAD MIR*

*گناہ اور ہمارے بہانے*

📍 *رشوت*۔.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"یہ تو تحفہ ہے ۔"
📍 *موسیقی*۔۔.۔۔۔۔۔۔۔"یہ تو روح کی غذا ہے۔"
📍 *بدنظری*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"ایک بار دیکھنا حلال ہے۔"
📍 *غیبت*۔۔۔۔۔۔۔۔"میں اس کے منہ پہ بھی یہ بات کہہ سکتا ہوں۔"
📍 *سود کھانا*۔۔۔۔۔۔۔۔"ساری دنیا کھاتی ہے۔"
📍 *بیہودہ ناول پڑھنا*۔۔۔۔۔۔"ہم انہیں کچھ سکیھنے کے لئے پڑھتے ہیں۔"
📍 *تہمت*۔۔۔۔۔۔۔۔"یہ تو پوری دنیا کہہ رہی ہے۔"
📍 *حرام محفل*۔۔۔۔۔۔۔۔"بس ایک رات کی تو بات ہے۔"
📍 *بے پردگی*۔۔۔۔۔۔۔۔۔" پردہ تو آنکھ کا ہوتا ہے۔"
📍 *ترک نماز*۔۔۔۔۔۔۔۔۔"فلاں نمازی ہزار گناہ بھی کرتا ہے۔"
📍 *شراب نوشی*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"اللّٰه غفورالرحیم ہے۔"
📍 *شادیوں میں بے حیائی*۔۔۔۔۔۔۔۔۔"یہ فاتحہ یا جنازہ تھوڑی ہے ۔"
📍 *اسراف*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔"لوگ کیا کہیں گے۔"
📍 *عیاشی*۔۔۔۔۔۔۔۔۔"دو دن کی زندگی ہے۔"
📍 *نماز باجماعت نہ پڑھنا*۔۔۔"ٹائم نہیں ملتا۔"

👈🏻 *ایسے بہانے سوچنے سے پہلے ہمیں یاد رکھنا چاہیئے کہ قیامت کے دن ہماری زبان نے نہیں بلکہ ہمارے ہاتھ اور ہمارے پاؤں ہمارے اعمال کی گواہی دیں گے*.......!!

31/07/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Kulgam?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

BUMBRATH KULGAM
Kulgam
8491953823