𝚂𝚑𝚊𝚑𝚒𝚍 𝙼𝚞𝚜𝚑𝚝𝚊𝚚

𝚂𝚑𝚊𝚑𝚒𝚍 𝙼𝚞𝚜𝚑𝚝𝚊𝚚 لا إله إلا الله محمد رسول الله
💐Welcome To My Profile 🌍
🌻Syari🔹Quotes🔹Islamic🔹Video Creater 🔴

12/08/2025

میں شاہد یہ واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نیا پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
شکریہ۔

22/12/2024

آنحضرتﷺ کو چار مرتبہ شق صدر کیا گیا.

07/07/2024

خدا کی یاد میں بیٹھے جو سب سے بے غرض ہوکر
تو اپنا بوریا بھی پھر ہمیں تخت سلیمان تھا

06/07/2024

بھروسہ کـچھ نہیں اس نفس امارہ کا اے زاہد
فرشتہ بھی ہوجاۓ تو اس سے بدگماں رہنا

03/07/2024

دنیا سے مر کے جب تم جنت کی طرف جانا ❤️❤️
اے عاشقان صورت حوروں سے لپٹ جانا 🧡🧡

02/07/2024

اللهم ارحمنی بترک المعاصی ❤️❤️❤️

09/04/2024

ہہماری طرف سے تمام اھل اسلام
کو عید مبارك تقبل اللّہ منا ومنکم صالحا الاعمال

02/03/2024

Seerty toubh Episodes 03 Part 01

26/02/2024

Episode 02 part02 سیرت طیبہ کشمیری زبــان

23/02/2024

Episode 02 Part01 Follow Page For another Episodes
❤️❤️سیرت طیبہ کشمیری زبــان میں ❤️❤️

21/02/2024

❤️❤️❤️ سیرت طیبہ❤️❤️❤️
❤️❤️ آسان کشمیری زبــان میں ❤️❤️

20/02/2024

❤️❤️سیرت طیبہ آسان کشمیری زبــان میں ❤️❤️
😍😍😍بزبان شاھد مشتاق😍😍😍

Follow My Page

Address

Kashmir
Kulgam
MANZGAM

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝚂𝚑𝚊𝚑𝚒𝚍 𝙼𝚞𝚜𝚑𝚝𝚊𝚚 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to 𝚂𝚑𝚊𝚑𝚒𝚍 𝙼𝚞𝚜𝚑𝚝𝚊𝚚:

Shortcuts

Share

Category