20/03/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الفلاح ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ کی طرف سے تمام والدین اور بچوں کو عید مبارک۔ تقبل اللہ منا ومنكم۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات، روزے اور نیک اعمال قبول فرمائے۔
آپ کے گھروں کو خوشیوں، برکتوں اور سکون سے بھر دے۔
آپ کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا فرمائے اور ہر قدم پر کامیابی عطا کرے۔
دعا ہے کہ یہ عید آپ کے لیے رحمت، مغفرت اور خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔
عید مبارک!