21/08/2023
DEEP Emotions
stay with us we will inform u about evrything (study material, job notification, etc ) Inshallah
21/08/2023
12/01/2022
Good night guyz
میرے دوست نے کہا کچھ ایسا طریقہ بتا جس سے لڑکیاں چل کر آئے ۔۔۔۔۔۔۔😜😜😜😜😜😜😜
میں نے بھی کہے دیا بیوٹی پارلر کھول لے
🤪🤪🤪🤪🤪
بات نہیں ہوتی مگر یقین کیجیۓ
میرے لئے وہ خاص آج بھی ہے
مجھکو چھوڑ کے اس نے سب کا نام لیا
ہاتھ جب رکھا میں نے اسکی آنکھوں پر
30/05/2021
تمہیں معلوم ہے نفرت بھی اک مضبوط رشتہ ہے
جو دل سے جا چکا ہو اس سے نفرت کون کرتا ہے
ضرورت، غم، مصیبت، خوف جنت کی خریداری
خدا سے کام پڑتے ہیں....... عبادت کون کرتا ہے
ایک تیری مسکان سے میری دنیا میں رونق ہیں 😘😍
جب تم بات نہیں کرتی میری دنیا ویران لگتی ہیں💔
عورت اگر محبت پر ڈٹ جائےتو ضدی، اکھڑ،بے حیا،بد چلن، آوارہ، بے شرم اور فاحـشہ کے ناموں سے پکاری جاتی ھے
اک شخص سے ہزار تعلق کے باوجود
ایسا ہوا کہ ہم کوئ وعدو نہ کر سکے
ہم ایک دوسرے سے محبت کے باوجود
ہم ایک دوسرے کی تمنا نہ کر سکے
ﻣﺠﮭﮯ ﻏﻢ ﺯﺩﮦ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮﺗﯿﺮﮮ ﮨﻮﻧﭧ_ﺟﻮ ﮐﮭﻞ ﺍﭨﮭﮯ ۔۔!
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺎﻝ ﮐﺎ ﻏﻢ ﻧﮩﯿﮟ.__ﺗﯿﺮﮮ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﺷﮑﺮﯾﮧ ۔۔!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
D H Pora
Kulgam