نومسلم بھائی عبدالوارث کے قبول اسلام کی کارگزاری،
کیا مشکلات آئیں اور اللہ نے پھر کیسے نوازا، سبحان اللہ وبحمدہ،
Paygam
KNOWLEDGE IS THE KEY OF SUCCESS
سنے کون قصہ دردِ دل میرا غمگسار چلا گیا
جسے آشناؤں کا پاس تھا ،وہ وفا شعار چلا گیا
وہی بزم ہے وہی دھوم ہے ،وہی عاشقوں کا ہجوم ہے
ہے کمی تو بس میرے چاند کی ،جو تہہ مزار چلا گیا
وہ سخن شناس وہ دور بیں، وہ گدا نواز وہ مہ جبیں
وہ حسیں وہ بحر ِعلوم دیں، میرا تاجدار چلا گیا
کہاں اب سخن میں وہ گرمیاں کہ نہیں رہا کوئی قدرداں
کہاں اب وہ شوق میں مستیاں کہ وہ پر وقار چلا گیا
جسے میں سناتا تھا دردِ دل وہ جو پوچھتا تھا غمِ دروں
وہ گدا نواز بچھڑ گیا ،وہ عطا شعار چلا گیا
بہیں کیوں نصیر نہ اشکِ غم ،رہے کیوں نہ لب پر میرے فغاں
ہمیں بےقرار وہ چھوڑ کر سر راہ گزار چلا گیا
(سید نصیر الدین نصیر)
کل نفس ذایقت الموت
20/09/2021
Ameen
06/09/2021
DUA
When you wake up
JOURNALIST from ENGLAND SHE TELLS HOW SHE BECOME A MUSLIM in THE HANDS OF TALIBAAN.....
Taliban vs Afghanistan Military Power Comparison
مَنْ صَلَّى عَلَىَّ صَلاَةً وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ عَشْرَ صَلَوَاتٍ وَحُطَّتْ عَنْهُ عَشْرُ خَطِيئَاتٍ وَرُفِعَتْ لَهُ عَشْرُ دَرَجَاتٍ
The Messenger of Allah (ﷺ) said: "Whoever sends salah upon me once, Allah (SWT) will send salah upon him tenfold, and will erase ten sins from him, and will raise him ten degrees in status."
09/08/2021
"I seek refuge with Allah’s Perfect Words from His Anger and torment, from the evil of His slaves and from the whispers of the devils or that they might attend me".
[Abu Dawud: 3893; Book. 29; English Book. 28; Hadees. 3884]
عن أبي يعلى شداد بن أوس - رضي الله عنه - عن النَّبيّ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «الكَيِّسُ مَنْ دَانَ نَفْسَهُ، وَعَمِلَ لِمَا بعدَ المَوتِ، والعَاجِزُ مَنْ أتْبَعَ نَفْسَهُ هَواهَا وَتَمنَّى عَلَى اللهِ». رواه الترمذي، وَقالَ: «حديث حسن».
It was narrated from Abu Ya’la Shaddad bin Aws that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
“The wise man is the one who takes account of himself and strives for that which is after death. And the helpless man is the one who follows his own whims then indulges in wishful thinking about Allah.”
کون ہے جو ساری کائنات کو پیدا کرنے والا ہے اور پھر انسان کو اشرف المخلوقات بنایا
کیا مقصد تھا انسان کو اشرف المخلوقات بنانا
01/08/2021
And who believe what he has revealed to you
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kulgam