Qirat academy kolkata

Qirat academy kolkata

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qirat academy kolkata, School, 49D, Martin Para, Uttar Panchanna Gram, KOLKATA.

26/06/2025

*آپ تمام عالم اسلام کو اسلامی نیا سال، صبر و ضبط کا مہینہ، ہمت و استقامت کی عظیم یادگار، نواسۂ رسول سے منسوب ماہِ ایثار و قربانی یعنی ہلالِ محرم الحرام مبارک ہو۔اللہ پاک ہم سب کو نئے سال کی برکتیں عطا فرمائے اور حرمین شریفین و کربلاے معلیٰ کی زیادت نصیب کرے۔آمین ثم آمین
منجانب: محسن قوم وملت مفکر اسلام حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ روشن ضمیر نوری بانی وڈئریکٹر قرآت اکیڈمی کولکاتا

07/05/2025

تمام عالم اسلام کو عرس تاج الشریعہ بہت بہت مبارک ہو

07/05/2025
04/05/2025

5.may2025 somwar baad namaz e maghrib Qirat academy w darut tarjama wannashar Gulshan Colony 92.West ChowbagaKol 100 men Urse Huzur sarkar Tajush'shariya ka Qul sharif Manaya Jaraha hai .Us men Ap ko shirkat ki khususi Dawat Hai. Minjanib : Qirat academy Kolkata

30/04/2025

تمام عالم اسلام کو عرس صدرِ الشریعہ بہت بہت مبارک ہو

26/04/2025

ایک اسم مصدر جو کیفیت کو بیان کرتا ہے، حروف کی زبر زیر پیش کا لحاظ رکھتے ہوئے صاف طور پر آہستہ ادائیگی کا عمل۔[1]ترتیل ایک قرآنی اصطلاح، جس کا مطلب ہے، قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھنا۔[2] قرآن کو ترتیل سے پڑھنے کا حکم خود قرآن میں موجود ہے۔

” وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلاً، اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر (صاف پڑھا کر )

26/04/2025

وَرَتِّلِ الْقُرْآنَ تَرْتِيلاً، اور قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر (صاف پڑھا کر )

19/04/2025

Pahli fursat me apne bachho ko dakhla karwaye

07/02/2025

درس حفظ و قرأت کا منفرد ادارہ مدرسہ جامعہ معینیہ غریب نواز کمرہٹی کولکاتا میں جشن دستار بندی کا پر بہار منظر دیکھ سکتے ہیں - وہاں کے اراکین نے دستاربندی کا اہتمام مسجد کے اندر رکھ کر ایک اہم پیغام دیاسنے - محبوب العلماء محسن قوم وملت حضرت علامہ مولانا الحاج روشن ضمیر نوری صاحب قبلہ بانی ڈائریکٹر قرأت اکیڈمی و دارالترجمہ والنشر کی زبانی -

04/02/2025

💐 *مبارک ہو سعادت حفظ تکمیل قرآن کی مبارک ہو*💐

بڑی خوشی ومسرت کے ساتھ اس بات کی اطلاع دی جارہی ہے کہ 27/ جنوری 2025ء مدرسہ جمال مصطفٰے جے بی آر موڑ میں تکمیل حفظ قرآن کی ایک تقریب منعقد ہوئی جلسہ کا آغاز فخر القرآ قارئ خوش الہان حضرت قاری سرفراز الفت صاحب کی تلاوت کلام مجید سے ہوا۔مدرسہ کے بچوں نے نعت ومنقبت پیش فرمایا اس کے بعد نواسئہ سرکارمحبی خلیفہ سرکار بہار الہند وخلیفہ سرکار سراج عظمت حضرت علامہ غلام ربانی فیضی صاحب نے استقبالیہ کلمات پیش کرتے ہوئے قرآن مجید کی عظمت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ یہ اللہ کا کلام ہے جس میں ہماری دنیوی سعادت و اخروی نجات مضمر ہے ۔ بعد ازاں تمام مہمانان گرامی نے اپنے اپنے تاثرات پیش کئے ۔جس میں قوم و ملت کے ہمدرد ۔مصلح قوم و ملت محبوب العلماء فیضان بہار الہند حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ روشن ضمیر نوری صاحب بانی و ڈائریکٹر قرأت اکیڈمی و دارالترجمہ والنشر کولکاتا انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک کی حفاظت کی ذمہ داری خود لی ہے کہ اس میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جاسکتی جس کے بہترین نمونے حفاظ کرام کی شکل میں موجود ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے حفاظ کے سینوں میں قرآن پاک کو محفوظ کر رکھا ہے، قابل مبارکباد ہیں یہ حفاظ اور ان کے والدین کہ کل میدان محشر میں ان کے سروں پر نور کا تاج پہنایا جائے گا چنانچہ جو بھی قرآن پاک سے وابستہ ہوگا وہ دونوں جہان کی کامیابی حاصل کرے گا۔ اس موقع پر مدرسہ جمال مصطفٰے کے سربراہ حضرت مولانا قاری شرف عالم فیضی صاحب و اساتذۂ کرام کے علاوہ خصوصیت کے ساتھ ہمدرد مدارس کثیرہ پیکر اخلاص و محبت ہردل عزیز عالی جناب ذوالقرنین علی صاحب صدر جذبہ ویلفیئر فاؤنڈیشن و سرپرست مدرسہ ھذاو محترم عالی جناب سیدمحمد راشد صاحب صدر اعلی مدرسہ ھذا و دیگر احباب بھی شریک تھے۔
ہم اس موقع پر موصوف کو خصوصی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کے حفظ کومستحکم فرمائے، اور سعادت دارین عطا فرمائے۔ آمین
شریک سایہ کرم عبدالستارضیائی

Want your school to be the top-listed School/college in KOLKATA?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


49D, Martin Para, Uttar Panchanna Gram
Kolkata
700100

Opening Hours

Monday 2pm - 8pm
Tuesday 2pm - 8pm
Wednesday 2pm - 8pm
Thursday 2pm - 8pm
Friday 2pm - 8pm
Saturday 2pm - 8pm