17/07/2026
میدانِ کربلا میں رسول اللهﷺ کی آمد
۱۰ محرم، سن اکسٹھ ہجری
رسولﷺ کو کربلا میں اِس حال میں دیکھا گیا کہ آپکے بال بکھرے اور پراگندہ ہیں اور سارا جسمِ مبارک گرد میں ڈوبا ہوا ہے اور آپکے ہاتھ میں خونِ حسینؑ ہے۔