AZMnet

AZMnet

Share

A COMPLETE SOLUTION OF PRINTING & DESIGNING

18/06/2024

تمہیں میں دوست کہتی تھی
تمہیں اپنا سمجھتی تھی
عجب اک خوش گمانی سی مجھے دن رات رہتی تھی
کہ تم بھی دوست ہو میرے
مجھے اپنا سمجھتے ہو
مرے ہونے نہ ہونے سے تمہیں بھی فرق پڑتا ہے
مگر میں آج سمجھی ہوں کہ ایسا رابطہ ہی کب تھا
بہت ہی تلخ ہے لیکن مجھے یہ بات کہنی ہے
مری وہ خوش گمانی مر گئی ہے آج سینے میں
مجھے معلوم ہے آنسو مری پوروں پہ مہکیں گے
میں اجڑی آرزوؤں کے کئی نوحے بھی لکھوں گی
مگر میں کیا کروں شاید یہی قسمت میں لکھاہے
بہت نادان ہو تم بھی
بہت خوش فہم رہتے ہو
تمہیں یہ علم ہی کب ہے
کہ غم بے اعتنائی کا
ہر اک غم سے بڑا غم ہے
اور اس حیرت بھرے غم کی جو شدّت ہے
سمجھ لو وہ کسی ـ’’سوری‘‘سے کم ہو ہی نہیں سکتی
یہ ایسا زخم ہے جو لاکھ چاہیں بھر نہیں سکتا
یہ ایسے اشک ہیں جو لاکھ چاہیں رو نہیں سکتے
یہ وہ پودا ہے کہ جو کاٹنے سے اور بڑھتا ہے
تمہیں یہ علم ہی کب ہے
مرے اندر جو ٹوٹا ہے وہ واپس جڑ نہیں سکتا
مری وہ خوش گمانی پھر سے زندہ ہو نہیں سکتی
مجھے تم سے یہ کہنا ہے
تمہارا اور میرا ساتھ بس اتنا ہی تھا شاید
تمہارے ساتھ گذرے وقت کو میں یاد رکھوں گی
کسی بھی بات سے میری تمہارا دل دکھا ہو تو
مجھے تم معاف کر دینا💔

Urdu Medium Study Materials - 1 07/08/2023

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ اردو میڈیم اسٹڈی مٹیریل واٹس ایپ گروپ تشکیل دیا جا چکا ہے جہاں باقاعدہ ویڈیوز کا لنک اور کلاس ورک ہوم ورک اور ورک شیٹ طلبہ اور گارجین حضرات کے لیے بھیجا جا رہا ہے۔

اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ وہ اپنے اسکول کے طلبہ کے واٹس ایپ گروپ میں ہمارے واٹس ایپ گروپ کا لنک شیئر کر دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ بچے مستفیذ ہو سکیں

Urdu Medium Study Materials - 1 WhatsApp Group Invite

Meri Kitab I Class: I - part: 3 - page No 223 01/08/2023

https://youtu.be/EvAisO0tgcQ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دوستوں اوپر میں ہمارا ایک یوٹیوب چینل کا لنک ہے جو نیا نیا ہے اپ لوگوں سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں
آپ کی ذرا سی نظر عنایت مجھے ایک ہزار سبسکرائبر کا ہدف پورا کرنے میں مدد دے گا

بہت بہت شکریہ

Meri Kitab I Class: I - part: 3 - page No 223 Meri Kitab I Class: I - part: 3 - page No 223 ...

Urdu Medium Study Materials - YouTube 30/07/2023

https://youtube.com/?sub_confirmation=1

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دوستوں اوپر میں ہمارا ایک یوٹیوب چینل کا لنک ہے جو نیا نیا ہے اپ لوگوں سے گزارش ہے کہ چینل کو سبسکرائب کر لیں
آپ کی ذرا سی نظر عنایت مجھے ایک ہزار سبسکرائبر کا ہدف پورا کرنے میں مدد دے گا

بہت بہت شکریہ

Urdu Medium Study Materials - YouTube ''Urdu Medium Study Material'' is a youtube plateform where you can access all education related study material like classes, home Work etc

12/02/2018
03/11/2017

Hlo friends

Now AZMnet provide you a new service

Ab saving a/c kholne k lye bank k chakkar na lagaye AZMnet me aye r apna STATE BANK me saving a/c kholwayn sath me AEPS or v bht sari suvidhaon ka faida uthayie

13/09/2017

Ab line k jhanjhat se bachen r ap wqt baachayn

CESC electric bill yaha jama hota

Want your school to be the top-listed School/college in KOLKATA?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


4/44, Convent Lane
Kolkata
700015

Opening Hours

Monday 8am - 11pm
Tuesday 8am - 11pm
Wednesday 8am - 11pm
Thursday 8am - 11pm
Friday 8am - 11pm
Saturday 8am - 11pm
Sunday 8am - 11pm