16/04/2026
بیٹیوں اور بہنوں کی تعلیم کے شعبہ میں نمایاں خدمات پیش کرنے والا ادارہ
" معھد سمیہ للبنات "
کی نئی شاخ کا سرزمین واٹ گنج (خضرپور ) میں شاندارافتتاح اور آغاز
ہر عمر اور درجات کی بیٹیوں اور بہنوں کے لئےتیار کردہ ان کورسز میں داخلہ جاری ہے
حفظ قرآن
دوسالہ معلمہ کورس (اسلامک اسٹڈیز میں ڈپلومہ) ششماہی مومنہ کورس( بارہویں یا گریجویٹ طالبات کے لئے بیسک اسلامک کورس )
دوسالہ (پرائمری کورس (پرائمری درجات کی طالبات کے لئے
فاؤنڈیشن کورس( کے جی اور نرسری کی طالبات کے لئے )
" سمیہ گرلس اکیڈمی"
( اسکولی طالبات کے لئے ٹیوشن کلاس کا نظم )
میں داخلہ جاری ہے
داخلہ محدود ہے ہر بیچ کی تعداد پوری ہوتی ہی داخلہ بند کردیا جائیگا
داخل
گوگل فارم کے ذریعہ آن لائن داخلہ لیا جاسکتا ہے
فارم حاصل کرنے کے لئے
رابطہ کریں 9748503115
٥/ مئی ٢٠٢٦ سے کلاس کا آغاز
Address: Watgunj (Bukultala) Near Lal School Kolkata 700023