Jamia Abdullah Bin Masood

Jamia Abdullah Bin Masood JAMIA ABDULLAH BIN MASOOD is an Islamic Madrasa situated at 92-West chowbhaga (A/15 Gulshan Colony), Kolkata-700100

07/11/2021

عنقریب جامعہ عبداللہ بن مسعود کولکاتا سے "سرکار سرکانہی علیہ الرحمہ سیمنار, کولکاتا" کے مقالات شائع کیے جائیں گے۔

جامعہ عبداللہ بن مسعود گلشن کالونی کولکاتا میں حضرت علامہ مفتی بدر عالم مصباحی صدر المدرسین جامعہ اشرفیہ مبارک پور کا اس...
02/11/2021

جامعہ عبداللہ بن مسعود گلشن کالونی کولکاتا میں حضرت علامہ مفتی بدر عالم مصباحی صدر المدرسین جامعہ اشرفیہ مبارک پور کا استقبال۔۔۔۔۔

01/11/2021

بدر العلماء حضرت علامہ مفتی بدر عالم مصباحی صاحب قبلہ صدر المدرسین جامعہ اشرفیہ مبارک پور کی آمد جامعہ عبداللہ بن مسعود، گلشن کالونی، کولکاتا میں۔

🌷 2 نومبر 2021ء بروز منگل صبح 9 بجے

غوث اعظم مسجد، غوث نگر، ملحقہ جامعہ عبداللہ بن مسعود، گلشن کالونی کولکاتا ۱۰۰، ⭐یہ مسجد پانچ کٹھہ زمین پر عارضی عمارت پر...
22/10/2021

غوث اعظم مسجد، غوث نگر، ملحقہ جامعہ عبداللہ بن مسعود، گلشن کالونی کولکاتا ۱۰۰،

⭐یہ مسجد پانچ کٹھہ زمین پر عارضی عمارت پر مشتمل ہے۔
⭐جامعہ عبداللہ بن مسعود و دارالعلوم قادریہ ضیاے مصطفی کولکاتا کے سربراہ اعلی مفتی محمد رحمت علی تیغی مصباحی نے جامعہ ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے اور مخیر حضرات کے تعاون سے 2018ء میں اس زمین کی خریداری کی۔
⭐ لاک ڈاؤن کا طویل وقت گزار کر اول مرحلے میں اس زمین پر نماز شروع کرنے کا ارادہ بنا۔ تبھی۔۔۔۔
⭐23 فروری 2021 کو جانشین حافظ ملت حضرت علامہ عبدالحفیظ صاحب قبلہ دام ظلہ العالی سربراہ اعلی جامعہ اشرفیہ مبارک پور کے مقدس ہاتھوں سے اس کی بنیاد رکھی گئی۔ پھر۔۔۔۔
⭐12 مارچ 2021ء شب معراج 1442ھ کو پہلی بار اس خالی زمین پر کھلے آسمان کے نیچے نماز مغرب اور عشا ادا کی گئی۔
⭐ بڑی تیزی کے ساتھ محض 20 دن میں موجودہ عمارت تیار کی گئی۔ جو یقینا غوث پاک کی کرامت ہے۔
⭐2 اپریل 2021 کو پہلی نماز جمعہ پڑھی گئی۔ تب سے مستقل طور سے پنجوقتہ نماز پڑھی جارہی ہے۔۔۔

🕌 مستقبل قریب میں غوث اعظم کے شایان شان اس مسجد کی پانچ منزلہ دیدہ زیب عمارت تعمیر کا ارادہ ہے۔

📌اسی طرح 2008ء میں جامعہ سے متصل ایک پانچ کٹھہ زمین مفتی صاحب قبلہ نے لوگوں کے تعاون سے قیمت دے کر حاصل کی تھی جس پر آج پانچ منزلہ دیدہ زیب غریب نواز مسجد دعوت نظارہ دے رہی ہے۔ یہ مسجد آبادی کےلیے ناکافی تھی اس لیے غوث پاک کے نام سے مسجد بنی۔
📌یہ دونوں مساجد جامعہ کے زیر انتظام ہے اور اس کے بانی و متولی مفتی محمد رحمت علی تیغی مصباحی ہیں۔

17/06/2021
26/05/2021

Plz Donate
01/05/2020

Plz Donate

برائے کولکاتا
23/04/2020

برائے کولکاتا

Address

92-West Chowbhaga, A/15 Gulshan Colony
Kolkata
700100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Abdullah Bin Masood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Abdullah Bin Masood:

Shortcuts

Share

Category