Mufti Md Asmaul Haque followers

Mufti Md Asmaul Haque followers

Share

Education is the backbone of nation.and Madrasah is a factory witch making the man and nation. I am always happy when you happy,

15/07/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون

09/04/2025

7th Annual Blessed URS of the Heir of AlaHazrat's Knowledge and Wisdom, Grandson of Hujjat al-Islam, Successor of M***i-e Azam, Beloved Son of Mufassir-e Azam, Shaykh al-Islam wa al-Muslimeen, Shaykh Taajush Shariah M***i Muhammad Akhtar Raza Khan al-Qadiri Barakati Noori Razawi (may Allah sanctify his secrets and elevate his ranks) will be held on 5/6/7 Dhu al-Qa’dah al-Haram 1446 AH, corresponding to 4/5 May 2025, under the supervision of the successor of Taajush Shariah, Qai’d-e-Millat, M***i Muhammad Asjad Raza Khan Qadiri Noori (may Allah preserve him) at the Center of Ahl as-Sunnah Bareilly Sharif. We extend a heartfelt invitation to the entire Ahl al-Sunnah wa al-Jama’ah around the world. Grace this spiritual gathering with your presence and encourage others to do the same.

Note: All the URS Sharif programs will be broadcasted LIVE on the social media pages of M***i Asjad Raza Khan Hafidahullah.

‎وارث علوم اعلی حضرت، نبیرۂ حجۃ الاسلام، جانشین مفتئ اعظم عالم اسلام، جگر گوشۂ مفسر اعظم، شیخ الاسلام و المسلمین، حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان قادری برکاتی نوری رضوی قدس سرہ العزیز کا 7واں سالانہ عظیم الشان عرس مبارک، ان شاء الله 5/6/7 ذو القعدۃ الحرام1446ھ مطابق 4/5 مئی 2025ء حضور قائد ملت، جانشین تاج الشریعہ، مفتی محمد عسجد رضا خان قادری نوری رضوی حفظہ الله تعالی کے زیر سرپرستی مرکز اہلسنت بریلی شریف میں نہایت تزک و احتشام سے منایا جائے گا۔ تمام احباب اہلسنت کو دعوت عام ہے۔ خود بھی شریک ہوں اور احباب کو بھی دعوت دیں۔

‎نوٹ: عرس شریف کے تمام پروگرامز مفتی عسجد رضا خان کے سوشل میڈیا پیجز پر براہ راست نشر کیے جائیں گے۔

Join the Official WhatsApp Channel of Huzur Qaid-e Millat: ‪www.muftiasjadraza.com/join

09/04/2025

ওয়াকফ সংশোধনী বিল মানছি না মানব না।

18/03/2025
07/11/2024

آہ افسوس، حضور مفتی مجاھدالقادری صاحب نہ رہے۔

شاگردِ حضور مفتی اعظم ہند خلیفہ حضور جمال ملت صوفی با صفا عالم با عمل، زہد تقویٰ کے مالک، پیکر، صدق وفا، استاذ الاساتذہ استاذ العلماء والفضلاء، مفتی شیخ الحدیث مدرسہ جامعہ غوثیہ رضویہ عربی یونیورسٹی
گاڑی گھاٹ رگھوناتھ گنج مرشداباد۔
مفتی مجاھد القادری رضوی_نعیمی صاحب قبلہ اب ہمارے درمیان نہ رہے، انا للہ و انا الیه راجعون۔
حضرت کے آبائی وطن ، راج محل ۔
حضرت کی خدمات تو بے شمار ہے پھر بھی حضرت پوری زندگی سادگی کے ساتھ رہے، حضرت کی پہچان ہمارے علاقے میں ایک یہ بھی تھی، قادری حضور، اپ سب کے ساتھ ملتے رہتے، خاص کر حضرت کی عاجزی و انکساری اور حضرت کو دیکھکر یوں کہاں جائے کہ بزرگوں کی یاد تازہ ہو جاتی تھی۔ اب ہمارے درمیان میں حضرت کی خالی جگہ دیکھکر دل میں ایک حسرت سی پیدا ہوگی۔
خالق کائنات ہمارے استاذ مکرم رحمۃ اللّٰہ علیہ کو پیارے نبی کریم صلی اللّٰه تعالیٰ علیه وسلم کے صدقے و طفیل مغفرت فرما کر جنت الفردوس جگہ عطاء فرمائے، اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ علیہ وسلم،
شریک غم و بچشم نم محمد اسماءالحق جمالی البخاری۔
خادم التدریس مدرسہ خواجہ غریب نواز نسچینت پور رامپور بیر بھوم بنگال ۔
Date -07/11/ 2024

17/09/2024

আমরা নবীর দিবানা
কোনো বাধা মানিনা
মিলাদুন্নবী পালন করা ছাড়ব না।

Want your school to be the top-listed School/college in KOLKATA?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Murshidaad
Kolkata