Islamic Studies Center Kolkata

Islamic Studies Center Kolkata 1. Noorani Qaeda, Quran recitation with tajweed
2. Memorization of Quranic surahs
3. Education of authentic Islamic creed
4. Teaching of Islamic fiqh
5.

Education of Arabic language and literature
6. The best practice of reading and writing Urdu

جامعہ الہدی الاسلامیہ کولکاتا میں ڈاکٹر کلیم الدین یوسف سلفی مدنی  کی زیارت اورطلبہ سے خطابجامعہ الہدی الاسلامیہ کی روای...
11/08/2022

جامعہ الہدی الاسلامیہ کولکاتا میں ڈاکٹر کلیم الدین یوسف سلفی مدنی کی زیارت اورطلبہ سے خطاب
جامعہ الہدی الاسلامیہ کی روایت رہی ہے کہ وہ اپنے طلبہ کی ملاقات ہندستان کے ذی علم باصلاحیت اورجید علماء کرام اور مفکرین سےکراتے رہتے ہیں ،اسی سلسلہ کی کڑی ڈاکٹر کلیم الدین یوسف سلفی مدنی ہیں ،ڈاکٹر صاحب آج بتاریخ 11 اگست 2022 بروز جمعرات ظہر سے قبل جامعہ تشریف لائے،اسکول اور جامعہ کے تمام کلاسیس کی زیارت کی ،جامعہ اور اسکول کی تعلیمی پالیسی اور مختلف نشاطات سے آگہی کے بعد خوشی کا اظہار کیا ،جامعہ اور ذمہ داران جامعہ کے حق میں دعائیں دیں ،ظہر کی نماز کے بعد جامعہ کی مسجد میں ان کے اعزاز واکرام میں ایک مجلس کا انعقاد عمل میں آیا،جامعہ کے مدیر التعلیم مولانا محمد عالمگیر تابش تیمی حفظہ اللہ نے ڈاکٹر صاحب کا مختصر تعارف طلببہ اور اساتذہ کے مابین پیش کیا ،پھر طالب فرحان خان نے قرآن کریم کی تلاوت سے مجلس کا باضابطہ آغاز کیا،اس کے بعد ڈاکٹر صاحب کا علم کی اہمیت وفضیلت پر مدلل اور پر مغز خطاب ہوا ،اللہ انہیں جزاء خیر دے ،علم وعمل میں برکت عطافرمائے، اخیر میں مدیر جامعہ شیخ ذکی احمد مدنی حفظہ اللہ کا قیمتی بیان ہوا ،طلبہ کو علم شرعی کے حصول کی ترغیب دی ،مدیر حفلہ نے مہمان مکرم اور مدیر جامعہ کے شکریہ کے ساتھ مجلس کے اختتام کا اعلان کیا۔
اعزاز الرحمن مدنی
پرنسپل جامعہ الہدی الاسلامیہ کولکاتا

11/08/2022
01/10/2021
اسلامک اسٹڈیز سینٹر کولکاتا کا شاندار افتتاح
05/09/2021

اسلامک اسٹڈیز سینٹر کولکاتا کا شاندار افتتاح

اہل کولکاتا کے لیے یہ عظیم خوشخبری ہے، گارجین حضرات اپنے بچے اور بچیوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنے کےلیے اس کی طرف خاص ...
15/07/2021

اہل کولکاتا کے لیے یہ عظیم خوشخبری ہے، گارجین حضرات اپنے بچے اور بچیوں کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنے کےلیے اس کی طرف خاص توجہ دیں اور اس میں داخلہ کروائیں،

Address

62 B B Ganguly Street Bowbazar
Kolkata
700012

Opening Hours

Friday 6:30pm - 9pm
Saturday 6:30pm - 9pm
Sunday 6:30pm - 9pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Studies Center Kolkata posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category