21/03/2026
جامعہ خدیجہ الکبریٰ للبنات، کلبھرٹ چوک کی جانب سے آپ سبھی کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 🌙✨
اللہ تعالیٰ آپ سب کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
عید کا یہ مبارک موقع آپ کے لیے امن، محبت اور خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔
عید مبارک! 🤲🌙
*ناچیز محمد اطہر القادری*
04/03/2026
25/02/2026