Jamia Islamia Darul Uloom Bilasi

Jamia Islamia Darul Uloom Bilasi

Share

"الجامعۃ الاسلامیہ دارالعلوم بلاسی"
پوسٹ: لوہاگاڑا ہاٹ
ضلع: کشن گنج بہار (الہند)
پن کوڈ :- 855101 Mufti Aijaz Rahi Qasmi

06/10/2023

अलविदा भटकल

27/09/2023

زندگی کے قیمتی لمحات ایسے گزاریں کہ جب موت کا وقت آۓ تو ہمارا دل عشق نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے معمور ہو، ہمارا دماغ علم نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے سرشار ہو، ہمارے اعضاء سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے مزین ہوں
اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین
نوٹ:- آپ تمام دوست و احباب سے گزارش ہے کہ آپ ہمارے اس واٹسپ چینل کو ضرور فالو کریں ۔۔۔👇👇

whatsapp.com

Photos from Jamia Islamia Darul Uloom Bilasi's post 15/08/2023

जश्ने आजा़दी के मौक़े पर ली गई कुछ शानदार तस्वीर 15 अगस्त 2023
जामिया इस्लामिया दारुल उलूम बिलासी

09/08/2023

‏فنگر پرنٹس_
سائینس بھی سوچتی ہو گی۔۔۔
انسانی جسم کی انگلیوں میں لکیریں تب نمودار ہونے لگتی ہیں جب انسان ماں کے شکم میں 4 ماہ تک پہنچتا ہے یہ لکیریں ایک ریڈیایی لہر کی صورت میں گوشت پر بننا شروع ہوتی ہیں ان لہروں کو بھی پیغامات ڈی۔۔این۔۔اے دیتا ہے مگر حیرت کی بات یہ ہے کہ پڑنے والی لکیریں کسی صورت بھی اس بچے کے جد امجد اور دیگر روئے ارض پر موجود انسانوں سے میل نہیں کھاتیں گویا لکیریں بنانے والا اس قدر دانا اور حکمت رکھتا ہے کہ وہ کھربوں کی تعداد میں انسان جو اس دنیا میں ہیں اور جو دنیا میں نہیں رہے ان کی انگلیوں میں موجود لکیروں کی شیپ اور ان کے ایک ایک ڈیزائن سے باخبر ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ہر بار ایک نئے انداز کا ڈیزائن اس کی انگلیوں پر نقش کر کے یہ ثابت کرتا ہے ۔۔
کہ ہے کوئ مجھ جیسا ڈیزائنر ؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا کاریگر ؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا آرٹسٹ ؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا مصور ؟؟
کوئ ہے مجھ جیسا تخلیق کار ؟؟
حیرانگی کی انتہاء تو اس بات پر ختم ہوجاتی ہے کہ اگر جلنے زخم لگنے یا کسی وجوہات کی بنیاد پر یہ فنگر پرنٹ مٹ بھی جائے تو دوبارہ ہو بہو وہی لکیریں جن میں ایک خلیے کی بھی کمی بیشی نہیں ہوتی ظاہر ہو جاتی ہیں۔۔۔۔
پس ہم پر کھلتا ہے کہ پوری دنیا بھی جمع ہو کر انسانی انگلی پر کسی وجوہات کی بنیاد پر مٹ جانے والی ایک فنگر پرنٹ نہیں بنا سکتی
کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے
وہی خدا ہے وہی خدا ہے وہ ہی خدا ہے

08/08/2023

दुनिया की मिसाल भी कुछ ऐसी ही है,
देखने में सब अपने लगते हैं
लेकिन अपना कौन है यह पहचानना बहुत मुश्किल है।
आपको क्या लगता है??
कमेंट सेशन में जरूर लिखें

21/06/2023

चलने वाले पैरों में कितना फर्क है
एक आगे तो एक पीछे

पर ना तो आगे वाले को "अभिमान" है और ना पीछे वाले को "अपमान"।

क्योंकि उन्हें पता होता है कि पलभर में ये बदलने वाला होता है।

"इसी को जिंदगी कहते है"..

03/06/2023

#صدقہ اور زکوۃ دینے والوں کو سمجھ لینا چاہیے کہ اگر وہ انسانون کو مال دے رہے ہیں تو بلاشبہ سر اٹھا کر، احسان جتلا کر ،لوگوں کو دکھا کر دیں۔ان کا مال خرچ تو ہوجاتا ہے مگر پروردگار کی بارگاہ میں ایسے لوگوں کو سندِ قبولیت نہیں ملتی ۔لیکن مال اگر رب کی نذر کر رہے ہیں تو اخلاص کے ساتھ سر جھکا کر دیں یہی درِ قبولیت کا راستہ ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Kishanganj?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Bilasi Tulsia Road
Kishanganj
855101