07/11/2023
خوشخبری
جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا مہاراشٹر کے زیر اہتمام دسواں آل بہار مسابقہ القرآن الکریم والتفسیر والحدیث زیر انتظام جامعہ حسینہ کشن گنج بہار کے فرع اول میں جامعہ اسلامیہ کشن گنج بہار کا ایک ہونہار طالب نے شرکت کر کے الحمد للہ دوم پوزیشن حاصل کی ہے۔
عزیز طالب علم شاہ ظفراور حضرات اساتذہ کرام کو مبارک باد پیش کرتاہوں۔
زبیراحمد
خادم جامعہ ہذا