Tahsin Reza official

Tahsin Reza official Tahsin Raza official channel

دارالعلوم حلیمیہ ڈانگی بستی کے  مدرسین = بالخصوص  ماہر علم وفن و قرأت و تجوید  حضرۃ العلام حضرت  حافظ و قاری مکرم رضا  ص...
09/10/2021

دارالعلوم حلیمیہ ڈانگی بستی کے

مدرسین = بالخصوص
ماہر علم وفن و قرأت و تجوید حضرۃ العلام حضرت حافظ و قاری مکرم رضا صاحب قبلہ مصباحی مقیم حال بائسی اور ناچیز محمد تحسین رضا کشنگنوی؟

تمام احباب سے دعاؤں کی پرزور اپیل

نیا سال مبارک ہو دوستو
11/08/2021

نیا سال مبارک ہو دوستو

تمام احباب کو میری طرف سے عید کی  ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو
13/05/2021

تمام احباب کو میری طرف سے عید کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہو

بیوی بار بار ماں پر الزام لگائے جا رہی تھی ......اورشوہر بار بار اسکو اپنی حد میںرہنے کی کہہ رہا تھالیکن بیوی چپ ہونے کا...
09/02/2021

بیوی بار بار ماں پر الزام لگائے جا رہی تھی ......
اور
شوہر بار بار اسکو اپنی حد میں
رہنے کی کہہ رہا تھا
لیکن بیوی چپ ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی
بار بار زور زور سے چیخ چیخ کر کہہ رہی تھی کہ
"اس نے انگوٹھی ٹیبل پر ہی رکھی تھی
اور تمهارےاور میرے علاوہ اس کمرے میں کوئی نہیں آیا
انگوٹھی ہو نا ہو ماں جی نے ہی اٹھائی ہے.
بات جب شوہر کی برداشت سے باہر ہو گئی تو
اس نے بیوی کے گال پر ایک زور دار طمانچہ دےمارا اب
تین ماہ پہلے ہی تو شادی ہوئی تھی.
بیوی سے طمانچہ برداشت نہیں ہوا وہ گھر چھوڑ کر جانے لگی
اور جاتے جاتے شوہر سے ایک سوال پوچھا
کہ تمھیں اپنی ماں پر اتنا یقین کیوں ہے .. ؟؟
تب شوہر نے جو جواب دیا
اس جواب کو سن کر
دروازے کے پیچھے کھڑی ماں نے سنا
تو
اس کا دل بھر آیا
شوہر نے بیوی کو بتایا کہ
"جب وہ چھوٹا تھا تب اس کے والد گزر گئے
ماں محلے کے گھروں میں جھاڑو پوچھا لگا کر جو کما پاتی تھی
اس سے ایک وقت کا کھانا آتا تھا
ماں ایک پلیٹ میں مجھے روٹی دیتی تھی
اور
خالی ٹوکری ڈھک كر رکھ دیتی تھی
اور
کہتی تھی
میری روٹیاں اس ٹوکری میں ہے بیٹا تو کھا لے
میں نے بھی ہمیشہ آدھی روٹی کھا کر کہہ دیتا تھا
کہ ماں میرا پیٹ بھر گیا ہے
مجھے اور نہیں کھانا ہے
ماں نے مجھے میری جھوٹی آدھی روٹی کھا کر مجھے پالا پوسا اور بڑا کیا ہے
آج میں نے دو روٹی کمانے کے قابل ہوا ہوں
لیکن یہ کیسے بھول سکتا ہوں کہ ماں نے عمر کے اس حصے پر اپنی خواہشات کو مارا ہے،
وہ ماں آج عمر کے اس حصے پر کیسے انگوٹھی کی بھوکی ہو گی ...یہ میں سوچ بھی نہیں سکتا
آپ تو تین ماہ سے میرے ساتھ ہو
میں نے تو ماں کی تپسیا کو گزشتہ پچیس سالوں سے دیکھا ہے ..یہ سن کر ماں کی آنکھوں سے آنسو چھلک اٹھے
وہ سمجھ نہیں پا رہی تھی کہ بیٹا اس کی آدھی روٹی کا قرض چکا رہا ہے یا وہ بیٹے کی آدھی روٹی کا قرض...

سرکار کی آمد مرحبا    دلدار کی آمد مرحبا
30/10/2020

سرکار کی آمد مرحبا دلدار کی آمد مرحبا

08/08/2020

Address

Kishanganj

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahsin Reza official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category