16/04/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائیو اور دوستو! آپ حضرات کیسے ہیں ؟
ایک اہم مسئلے کے سلسلے میں آپ تمام حضرات سے مشورہ درکار ہے ، فتنۂ ارتداد کے بارے میں آپ نے سنا ہی ہوگا کہ اس وقت یہ فتنہ بڑی تیزی کے ساتھ مسلم نوجوانوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے، ہم نے یہ ارادہ کیا ہے کہ اپنے اس فیس بک پیج دین دنیا Deen Duniya پر فتنۂ ارتداد کے تعارف اور تعاقب سے متعلق سلسلہ وار محنت شروع کریں ، اس سلسلے میں آپ کی کیا رائے ہے، آپ اپنا مشورہ اور مناسب تجویز ہمیں ضرور بتائیں تاکہ ہم اس کام کو زیادہ بہتر سے بہتر طریقے پر شروع کر سکیں۔ شکریہ جزاکم اللہ خیراً
#کامیابی
#حقیقت