18/09/2025
فالو کریں ثواب کمانے کا ذریعہ بنیں
قرآن سننے سے بھی ثواب ملتا ہے۔
اگر آپ فیس بک استعمال کرتے ہیں۔۔۔!
تو دنیائے فیس بک میں ہر طرح کی تفریح اور "ذہنی آوارگی" سے اکتا جانے کے بعد دل کی تسکین اور روح کی تازگی کے لیے قرآن کریم کی مسحور کن تلاوت سنیں اب ہمارے فیس بک پیج "تلاوات نادرة" پر ۔
مشہور قراء اور ائمہ حرم کی منتخب تلاوتیں
مختصر اور شارٹ کلپس
بے شمار آڈیوز و ویڈیوز سے عمدہ انتخاب
روزانہ رات دس بجے براہ راست
شب جمعہ کو طویل پروگرام
جو آنکھوں کو کرے اشکبار اور دلوں کو سبزہ زار :👇
http://facebook.com/besttilawatulquran
پیج کو فالو کریں اور پوسٹ کو شیر کرنا نہ بھولیں
#قران #تلاوت