Ghousia Islamic Educational Institute

Ghousia Islamic Educational Institute

Share

Facilities,
Islamic Environment
Hifz - e- Quran
Talimat e Alim
Computer Education
Audio/Video Classe

12/09/2022

हौसलों से मिलता है सफलता का मुकाम,
आसान नहीं है इस दुनिया में कमाना नाम

19/12/2021

Education need for bright future.

17/07/2021

AlwaheeDee
*अल वहीदी/
किशनगंज बिहार
👇🌹👇
*सवाल*
क्या मैयत के नाम से कुर्बानी कर सकते हैं
और उसके गोश्त का किया हुकुम है
👇👇👇🌹👇👇👇

👇 *जवाब*👇
जी हां मय्यत के नाम से कुर्बानी करना जायज व दुरुस्त है कर सकते हैं
और उसके गोश्त का भी वही हुक्म है
खुद खाए और दोस्त व अहबाब को दें और फकिरौं रनों को भी दे
🌹 हां 🌹
अगर मय्यत ने वसीय्यत की हो तो उसके गोश्त मैं से के कुछ भी न खाए
बलके पूरा के पूरा गोश्त सदका कर दे
।من ضحی عن المیت یصنع کما یصنع في أضحیۃ نفسہ من التصدق والأکل والأجر للمیت، والملک للذابح، قال الصدر: والمختار أنہ إن بأمر المیت لا یأکل منہا وإلا یأکل۔
(کتاب الأضاحي، باب التضحیۃ عن المیت)

🌹👇🌹
।✍️।
*शहजाद ए हसने मिल्लत*
अल्लामा मोहम्मद वहीद असगर वहीदी
अल बरकाती किशनगंज बिहार।
*( नाईब सद्र व नाजिम ए तअलिमात )*
गोसिया इस्लामिक एकैडमी
दुमरमूनी किशनगंज बिहार
*Naam channel*
*Gousiya Islamic academy kne*
Subscribe now 👇
https://youtube.com/channel/UCUq2ha6FesLZhgNtE__4INA
🎤 खतीब मोहम्मदी मस्जिद खत्री कॉलोनी खंडवा
9973905965।
नोट
किसी तरह कि कोई कमी रहे तो whatshap के जरिए राब्ता करें

Ghousia Academy KNE - YouTube 17/07/2021

AlwaheeDee
*अल वहीदी/17/07/2021*
किशनगंज बिहार
👇🌹👇
*कुर्बानी* की खाल मस्जिद में देना कैसा है
👇 *जवाब* 👇
कुर्बानी की खाल मस्जिद में देना जायज है
यूं ही चमड़ा बेचकर उसकी कीमत भी मस्जिद में देना
या मस्जिद के लिए सामान खरीदना सब के सब जायज है

🌹👇🌹
।✍️।
*शहजाद ए हसने मिल्लत*
अल्लामा मोहम्मद वहीद असगर वहीदी
अल बरकाती किशनगंज बिहार।
*( नाईब सद्र व नाजिम ए तअलिमात )*
गोसिया इस्लामिक एकैडमी
दुमरमूनी किशनगंज बिहार
*Naam channel*
*Gousiya Islamic academy kne*
Subscribe now 👇
https://youtube.com/channel/UCUq2ha6FesLZhgNtE__4INA
🎤 खतीब मोहम्मदी मस्जिद खत्री कॉलोनी खंडवा
9973905965।
नोट
किसी तरह कि कोई कमी रहे तो whatshap के जरिए राब्ता करें

Ghousia Academy KNE - YouTube हमारा लक्ष्य सुदूर ग्रामीण क्षेत्रों में शिक्षा(English, Science, Computer Education, Mathematics, Urdu & Arabic, साथ करंट योजनाओं, करंट घटनाओं, सपोर्ट, क.....

14/06/2021

ماشاء اللہ

11/06/2021
21/04/2021

*🌹روزے کے مسائل اور ان کا حل 🌹*
*🌸قسط چہارم(4)- سوال 31 تا 40🌸*
*سوال 31:*
اگر غبارہ (کنڈم) چڑھا کر ج**ع کیا اور انزال نہ ہوا تو روزے کا کیا حکم ہوگا ؟
*جواب:*
اگر کسی نے غبارہ (یعنی کنڈم) چڑھا کر اگلی یا پچھلی شرمگاہ میں روزہ یاد ہونے کے باوجود ج**ع کیا تو چاہے انزال ہو یا نہ ہو، بہرصورت روزہ ٹوٹ جائے گا اور قضاء کیساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہو جائے گا.
*(بہارِ شریعت، جلد 1، حصہ پنجم، صفحہ 989، مکتبۃ المدینہ کراچی، روزے کے جدید فقہی مسائل، صفحہ 36، ناشر طوبیٰ ویلفیر ٹرسٹ انٹرنیشنل)*
*سوال 32:*
اگر شوہر نے روزے کی حالت میں غیر سبیلین (اگلی اور پچھلی شرمگاہ کے علاوہ) میں ج**ع کیا تو کیا ہے ؟
*جواب:*
شوہر نے روزے کی حالت میں روزہ یاد ہونے کے باوجود غیر سبیلین میں ج**ع کیا مثلاً ران یا پیٹ پر شرمگاہ کو رگڑا تو اگر اس سے انزال ہوگیا یعنی منی خارج ہو گئی تو روزہ ٹوٹ جائے گا اور اس کی قضاء فرض ہو جائے گی اور اگر انزال نہ ہوا تو روزہ نہیں ٹوٹے گا.
*(ردالمحتار علی الدالمختار، کتاب الصوم، باب ما یفسد الصوم و ما لایفسدہ، جلد 3، صفحہ 434، 435، مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ، بہارِ شریعت، جلد 1، حصہ پنجم، صفحہ 989، مکتبۃ المدینہ کراچی)*
*سوال 33:*
اگر کسی نے روزے کی حالت میں ہمبستری کرلی تو کیا حکم ہوگا ؟
*جواب:*
اگر رمضان المبارک کے روزے کی حالت میں کسی نے ہمبستری کرلی تو اس کی تین صورتیں ہیں جوکہ درج ذیل ہیں :
1-اگر بھول کر ہمبستری کی تو روزہ نہیں ٹوٹے گا.
2-اگر کسی عاقِل، بالِغ، مُقِیْم (یعنی غیرمسافر) نے ادائے رمضان کے روزے کی نیت سے روزہ رکھا اور نیت بھی رات میں کی اور بغیر کسی صحیح مجبوری کے جان بوجھ کر روزہ یاد رہنے کے باوجود ہمبستری کی تو روزہ ٹوٹ جائے گا اور قضاء کیساتھ ساتھ کفارہ بھی لازم ہو جائے گا.
2-اگر روزہ یاد رہنے کے باوجود کسی شرعی مسافر نے ہمبستری کی یا ایسے مقیم نے ہمبستری کی جس نے دن میں روزے کی نیت کی تھی یا کسی صحیح مجبوری مثلا قتل وغیرہ کی صحیح دھمکی کیوجہ سے ہمبستری کی یا ایسے شخص نے ہمبستری کی جس نے ادائے رمضان کے علاوہ کوئی اور روزہ رکھا ہوا تھا تو روزہ ٹوٹ جائے گا اور صرف قضا لازم آئے گی، کفارہ لازم نہ ہوگا.
*(الھدایۃ، کتاب الصوم، باب ما یوجب القضاء و الکفارۃ، جلد 1، صفحہ 120، دار احیاء التراث العربی بیروت، ردالمحتار علی الدالمختار، کتاب الصوم، باب ما یفسد الصوم و ما لایفسدہ، جلد 3، صفحہ 419، 442، 443، 444، مکتبہ رشیدیہ کوئٹہ، بہارِ شریعت، جلد 1، حصہ پنجم، صفحہ 981، 985، 991، 992، مکتبۃ المدینہ کراچی)*
*سوال 34:*
اگر روزے کی حالت میں حیض یا نفاس شروع ہوجائے تو روزے کا کیا حکم ہوگا ؟
*جواب:*
اگر روزے کی حالت میں حیض یا نفاس شروع ہوجائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا اور وہ بعد میں قضارکھے گی.
*(فتاوی عالمگیری، کتاب الصوم، الباب الخامس في الاعذار التی تبیح الإفطار، جلد 1، صفحہ 207، مطبوعہ دارالفکر بیروت، الجوھرۃ النیرۃ شرح مختصر قدوری، جلد 1، صفحہ 348، مکتبہ رحمانیہ، بہارِ شریعت، جلد 1، حصہ پنجم، صفحہ 1004، مکتبۃ المدینہ کراچی)*
*سوال 35:*
اگر حیض یا نفاس شروع ہونے کی وجہ سے کسی عورت کا روزہ ٹوٹ جائے تو کیا دن کا بقیہ حصہ کھا پی سکتی ہے ؟
*جواب:*
اگر حیض یا نفاس شروع ہونے کی وجہ سے کسی عورت کا روزہ ٹوٹ جائے تو وہ دن کا بقیہ حصہ کھا پی سکتی ہے اور اس پر روزہ دار کی طرح بھوکا پیاسا رہنا واجب نہیں ہے.
*(الجوھرۃ النیرۃ شرح مختصر قدوری، جلد 1، صفحہ 348، مکتبہ رحمانیہ لاہور، بہارِ شریعت جلد 1، حصہ پنجم، صفحہ 1004، مکتبۃ المدینہ کراچی)*
*سوال 36:*
روزے کی حالت میں عورت کا فَرج (یعنی اگلی شرمگاہ) میں دوا رکھنا کیسا ہے؟
*جواب:*
اگر روزے کی حالت میں عورت نے ف*ج میں دوا رکھی تو اس کی درج ذیل تین صورتیں ہیں جن میں پہلی دوصورتوں میں روزہ ٹوٹ جاتا ہے جبکہ تیسری صورت میں روزہ نہیں ٹوٹتا اور وہ تین صورتیں یہ ہیں :
1- ف*جِ داخل (اندرونی اگلی شرمگاہ) میں دوا اس طرح رکھی کہ دوا اندر غائب کردی اور دوا کا کوئی سرا باہر نہ رہا تو روزہ ٹوٹ جائے گا.
2- ف*ج میں اس طرح دوا رکھی کہ جس کا کچھ حصہ چھوٹ کر اندر چلا گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا.
3-ف*ج میں اس طرح دوا رکھی کہ اس کا ایک سرا باہر رہا اور ف*جِ داخل میں بالکل غائب نہ ہوئی اور دوا کا کوئی جز اندر باقی بھی نہ رہا تو روزہ نہیں ٹوٹے گا.
*(فتاوی مصطفویہ، صفحہ 299، 300، شبیر برادرز لاہور)*
*سوال 37:*
روزے کی حالت میں بواسیر یا قبض کے مریض کیلیے اینما (E***a) کا کیا حکم ہوگا ؟
*جواب:*
روزے کی حالت میں بواسیر یا قبض کے مریض کیلیے اینما (E***a) سے روزہ ٹوٹ جائے گا کیونکہ اینما میں مقعد (یعنی پاخانے کے مقام) میں دوا چڑھائی جاتی ہے جو حقنہ کی جدید صورت ہے.
*(ماہنامہ اشرفیہ، جنوری 2016، فیضانِ فرض علوم، جلد 2، صفحہ 105، مکتبہ امام اہلسنت)*
*سوال 38:*
روزے کی حالت میں دل کے مریض کا زبان کے نیچے ٹکیہ (یعنی گولی) رکھنا کیسا ہے؟
*جواب:*
روزے کی حالت میں دل کے مریض کا زبان کے نیچے ٹکیہ (یعنی گولی) رکھنا روزے کو توڑ دے گا کیونکہ تحقیق یہی ہے کہ عموماً وہ گولی تھوک میں شامل ہوکر حلق سے نیچے اتر جاتی ہے.
*(ماہنامہ اشرفیہ، جنوری 2016)*
*سوال 39:*
اگر روزے کی حالت میں وضو یا غسل کرتے ہوئے غلطی سے پانی حلق سے نیچے اتر جائے یا ناک کے ذریعے دماغ تک چلا جائے تو کیا حکم ہوگا ؟
*جواب:*
اگر روزے کی حالت میں وضو یا غسل کرتے ہوئے غلطی سے پانی حلق سے نیچے اتر جائے یا ناک کے ذریعے دماغ تک پہنچ جائے تو اس کی دوصورتیں بنتی ہیں کہ :
1- اگراس وقت روزہ یاد ہوا تو روزہ ٹوٹ جائے گا اور بعد میں اس کی قضاء کرنی ہوگی.
2- اگر اس وقت روزہ یاد نہ ہوا تو روزہ نہیں ٹوٹے گا.
*(فتاوی عالمگیری، کتاب الصوم، الباب الخامس في الاعذار التی تبیح الإفطار، جلد 1، صفحہ 204، مطبوعہ دارالفکر بیروت، بہارِ شریعت، جلد 1، حصہ پنجم، صفحہ 987، مکتبۃ المدینہ کراچی)*
*سوال 40:*
اگر روزے کی حالت میں نہر میں غوطہ لگاتے ہوئے غلطی سے پانی حلق سے نیچے اتر جائے یا ناک کے ذریعے دماغ تک چلا جائے تو کیا حکم ہوگا ؟
*جواب:*
اگر روزے کی حالت میں نہر میں غوطہ لگاتے ہوئے غلطی سے پانی حلق سے نیچے اتر جائے یا ناک کے ذریعے دماغ تک پہنچ جائے تو اس کی دوصورتیں بنتی ہیں کہ :
1- اگر اس وقت روزہ یاد ہوا تو روزہ ٹوٹ جائے گا اور بعد میں اس کی قضاء کرنی ہوگی.
2- اگر اس وقت روزہ یاد نہ ہوا تو روزہ نہیں ٹوٹے گا.
*(ماخوذ از فتاوی عالمگیری، کتاب الصوم، الباب الخامس في الاعذار التی تبیح الإفطار، جلد 1، صفحہ 204، مطبوعہ دارالفکر بیروت، بہارِ شریعت، جلد 1، حصہ پنجم، صفحہ 987، مکتبۃ المدینہ کراچی)*
واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم
کتبہ
*ابواسیدعبیدرضامدنی*
26/04/2020
03068209672

26/02/2021

अब ग्रामीण क्षेत्रों में भी शहरी सुविधा
G.D.S.COMPUTER CENTER पता Damalbari Bazar, Pothia Kishanganj जो E-maxindia के Franchise लिए हुये हैं l
यहां पर अनेक प्रकार के कोर्सेस कराए जा रहे हैं
Admission Online /Ofline दोनों सुविधा उपलब्ध है

23/02/2021

आज बिहार बोर्ड के दसवीं की परीक्षा संपन्न हुआ , लग भग 17 लाख बच्चे, बच्चियां को हार्दिक बधाई देते हुए अच्छी सफलता का कामना करता हूँl
उज्जवल भविष्य के लिए आगे की रणनीति पर विचार विमर्श करने के लिए अभिभावकों और बच्चों को तकाजा करता हूँ l
उच्च सोच मे ही उच्च जिंदगी है

Want your school to be the top-listed School/college in Kishanganj?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Dumarmani, Damalbari
Kishanganj
855107

Opening Hours

7am - 5pm