Islamiyat

Islamiyat Welcome to "Islamiyat" page! *We make and post videos about Islam and Islamic history, Quran, Hadith, Fiqhi Masail , biographies of Auliya & Uloma.

So Please follow our page so that our videos & post reaches you quickly

ISLAMIYAT

جامعہ أشرفیہ مبارک پور کا اعلان
15/07/2026

جامعہ أشرفیہ مبارک پور کا اعلان

26/06/2026
تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی کی پُرخلوص مبارکباد۔اللہ تعالیٰ اس مبارک موقع پر ہماری تمام قربانیوں، عبادات، دعاؤں اور نی...
28/05/2026

تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی کی پُرخلوص مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ اس مبارک موقع پر ہماری تمام قربانیوں، عبادات، دعاؤں اور نیک اعمال کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور انہیں اپنی بارگاہِ رحمت میں مقبول و منظور بنائے۔

عید الاضحی ہمیں اخلاص، ایثار اور رضائے الٰہی کا درس دیتی ہے، لہٰذا قربانی کو محض اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے انجام دیں۔ ریاکاری، نمود و نمائش اور کھلے عام قربانی کرنے سے اجتناب کریں، کیونکہ عبادت کی اصل روح اخلاص و تقویٰ ہے۔

فلسطین سمیت دنیا بھر کے مظلوم و بے بس مسلمانوں کو اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
اللہ رب العزت امتِ مسلمہ پر اپنی رحمت، نصرت اور امن و عافیت نازل فرمائے، اور عالمِ اسلام کو اتحاد و سکون کی نعمت سے مالامال فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

محمد وسیم اکرم مصباحی





عید الاضحیٰ کے اس بابرکت موقع پردارالعلوم غریب نواز  باسکی بہاری مدھوبنی بہار کو اپنی دعاؤں اور تعاون میں ضرور یاد رکھیں...
27/05/2026

عید الاضحیٰ کے اس بابرکت موقع پر
دارالعلوم غریب نواز باسکی بہاری مدھوبنی بہار کو اپنی دعاؤں اور تعاون میں ضرور یاد رکھیں۔ ❤️


On this blessed occasion of Eid-ul-Adha,
keep Darul Uloom Gharib Nawaz in your duas and support. ❤️


Md A Haqqani
Waseem Misbahi

قربانی ایک عبادت ہے، اسے صرف رضائے الٰہی کے لیے ادا کیجیے۔سوشل میڈیا پر نمائش اور تشہیر سے پرہیز کریں، کیونکہ اصل مقصود ...
25/05/2026

قربانی ایک عبادت ہے، اسے صرف رضائے الٰہی کے لیے ادا کیجیے۔
سوشل میڈیا پر نمائش اور تشہیر سے پرہیز کریں، کیونکہ اصل مقصود اخلاص ہے، دکھاوا نہیں۔ (مصباحی)



جب انسان اوپر اٹھتا ہے،تو مخالفت نہیں، سازشیں شروع ہو جاتی ہیں۔
24/05/2026

جب انسان اوپر اٹھتا ہے،
تو مخالفت نہیں، سازشیں شروع ہو جاتی ہیں۔

ماشاء اللہایام حج میں میدان عرفات کاحسیں نظارہ   #مکہ #حجاج #مدینہ
23/05/2026

ماشاء اللہ
ایام حج میں میدان عرفات کاحسیں نظارہ


#مکہ
#حجاج
#مدینہ

23/05/2026

جو دل اللہ کے سامنے جھک جائے،
دنیا کی کوئی طاقت اسے شکست نہیں دے سکتی۔
سجدے میں جھکنے والے اکثر زمانے سے نہیں،
اپنے رب سے طاقت لیا کرتے ہیں۔



Address

Kishanganj Bazar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamiyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Islamiyat:

Shortcuts

Share

Category