28/04/2025
المناک خبر!
مظاہر علوم سہارنپور کے شیخ الحدیث حضرت مولانا سید محمد عاقل صاحب رکن شوری دارالعلوم دیوبند کا انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے ، خدمات کو قبول فرمائے ،جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین