06/09/2025
القرآن ماڈرن اکیڈمی کے طلبا کی جلوس محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں شرکت ـــــ!
حضور کے 1500ویں جشنِ میلاد پر اکیڈمی کے طلبا کی پرزور شرکت، اکیڈمی کا بنیادی مقصد تعلیم کو عام کرنا پیغام رسول کو قوم کے گھر گھر پہنچانا اور ماحول کو خوشگواری و امن و سکون کا جامہ پہنانا ہے۔
اس میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر طلبا نے بہترین کارکردگی کے ساتھ میلاد منایا قوم کو اصلاحی و فلاحی درس دیتے ہوئے۔
اللہ اکیڈمی کے تمام خدام و معاونین کی اس کا اجر دے،طلبا کو خوب علم و عمل کے جام نصیب کرے
Muhammad Aazad Al-Wasti Al-Saquafi Mohd Shuaib Raza