Madarsa Arbia Al Raza Dandwa

Madarsa Arbia Al Raza Dandwa

Share

Madrasa Arbia Al Raza Dandwa Sant Kabir Nagar UP

03/04/2026
Photos from Madarsa Arbia Al Raza Dandwa 's post 26/03/2026

Early exam 2025-26 Mein 1st 2nd 3rd position Hasil Karne Wale bacchon Ko inamat se navaza gaya Jiski Kuchh Hasin jhalkiyan aap dekh sakte hain

15/02/2026

Admission open 2026-27

27/01/2026

...........*مدرسہ عربیہ الرضا*.........
*मदरसा अरबिया अल-रजा़,डड़वा*
ڈنڑواں، پوسٹ بھوجینی، ضلع سنت کبیر نگر، اتر پردیش
مدرسہ عربیہ الرضا اہلِ سنت و جماعت ایک ممتاز دینی و تعلیمی ادارہ ہے، جو دینی اور عصری علوم کے حسین امتزاج کے ساتھ طلبہ و طالبات کی ہمہ جہت تعلیم و تربیت میں مصروفِ عمل ہے۔ یہ ادارہ نسلِ نو کو دینی شعور، اخلاقِ حسنہ اور عصری تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم فراہم کرنے کا مضبوط مرکز ہے۔
مدرسے میں بالتجوید ناظرۂ قرآنِ کریم، عقائد و مسائلِ دینیہ، حفظِ احادیث، مسنون دعائیں اور اسلامی اخلاق و آداب کی تعلیم کے ساتھ ساتھ اردو، ہندی، انگریزی، سائنس، کمپیوٹر، حساب، جغرافیہ، جنرل نالج اور آرٹ جیسے عصری مضامین بھی ( *C.B.S.E* )سی،بی،ایس،ای،طرزِ تعلیم کے مطابق پڑھائے جاتے ہیں۔
یہ تمام تعلیمی سرگرمیاں ماہر، تجربہ کار اور باصلاحیت اساتذہ کی نگرانی میں انجام پاتی ہیں، جو طلبہ و طالبات کی تعلیمی، اخلاقی اور عملی تربیت پر خصوصی توجہ دیتے ہیں۔
فی الوقت مدرسے میں طلبہ و طالبات کی مجموعی تعداد تقریبا 275 ہے، جن کی رہنمائی کے لیے 11 اساتذہ اور انتظامی خدمات کے لیے 2 ڈرائیور خدمات انجام دے رہے ہیں۔
مدرسہ عربیہ الرضا نہ صرف ایک تعلیمی ادارہ ہے بلکہ ایک ایسا تربیتی مرکز بھی ہے جہاں سے علم، عمل اور اخلاق سے آراستہ افراد معاشرے کو میسر آتے ہیں۔

Photos from Madarsa Arbia Al Raza Dandwa 's post 21/02/2025

ادارہ کے سالانہ امتحان کے بعد تقسیم انعامات کی تقریب میں لی گئی کچھ خوب صورت تصویریں٬

Want your school to be the top-listed School/college in Khalilabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Village Dandwa Post Bhujaini District Sant Kabir Nagar
Khalilabad
272175

Opening Hours

Monday 7am - 1pm
Tuesday 7am - 1pm
Wednesday 7am - 1pm
Thursday 7am - 1pm
Friday 7am - 12pm
Saturday 7am - 1pm