Deeniyat Pge

Deeniyat Pge

Share

📖 Online Quran Teacher | Learn from Home

💻 Quran Classes for Kids & Adults

🌙 Tajweed & Nazra Available

DM for Admission 📩

19/04/2026

📖✨ Online Quran Classes Started! ✨📖

Assalamu Alaikum wa Rahmatullahi wa Barakatuh,

Do you want your children to learn the Quran from home?
Now is the best time to enroll!

📚 Courses Offered:
✔ Noorani Qaida
✔ Quran Reading (Nazra)
✔ Hifz-ul-Quran
✔ Daily Duas & Sunnahs
✔ Hadith & Islamic Knowledge
✔ Namaz (Prayer) Training

👨‍🏫 Experienced & Qualified Teacher
⏰ Flexible Timings (Morning & Evening)
🌍 Online Classes Available Worldwide

📲 Contact Now for Admission:
095615 59329)

JazakAllah Khair

19/04/2026

📖✨ ऑनलाइन कुरान कक्षाएं शुरू! ✨📖

अस्सलामु अलैकुम व रहमतुल्लाहि व बरकातूह,

क्या आप चाहते हैं कि आपके बच्चे घर बैठे कुरान सीखें?
नामांकन कराने का यही सबसे अच्छा समय है!

📚 उपलब्ध पाठ्यक्रम:
✔ नूरानी कायदा
✔ कुरान पढ़ना (नज़रा)
✔ हिफ़्ज़-उल-कुरान
✔ दैनिक दुआएं और सुन्नतें
✔ हदीस और इस्लामी ज्ञान
✔ नमाज़ का प्रशिक्षण

👨‍🏫 अनुभवी और योग्य शिक्षक
⏰ लचीला समय (सुबह और शाम)
🌍 ऑनलाइन कक्षाएं विश्व भर में उपलब्ध

📲 प्रवेश के लिए अभी संपर्क करें:
095615 59329)

जज़ाक अल्लाह खैर

08/04/2026

Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh aap apne bacchon ko online Quran sikhana chahte Hain to humse contact jarur Karen contact number hai 9561 5593 29

19/02/2026
28/09/2025

مدرسہ اشرف العلوم رحمانی رمضان پور، بیگوسرائے میں حاضری

✍️ عبدالمجید اسحاق قاسمی
خاکسار
امام و خطیب جامع مسجد خاتوپور، بیگوسرائے (بہار)

گزشتہ روز بروز بدھ، 24 ستمبر 2025ء مطابق 1 ربیع الثانی 1447ھ کو مدرسہ اشرف العلوم رحمانی رمضان پور، بیگوسرائے میں ششماہی امتحان کے موقع پر شرکت اور طلبہ کی کارکردگی دیکھنے کی سعادت حاصل ہوئی۔

الحمد للہ! مدرسہ ہٰذا کے طلبہ نے امتحان میں بھرپور محنت، دلچسپی اور شوق کا مظاہرہ کیا۔ اکثر طلبہ کی قابلیت اور تیاری اطمینان بخش رہی۔ اساتذہ کرام کی محنتیں اور ادارے کی دینی خدمات لائقِ صد تحسین ہیں۔

خصوصاً حفظ و ناظرہ کے طلبہ نے جو شوق، محنت اور تیاری پیش کی، وہ نہایت خوش آئند اور قابلِ تعریف ہے۔ ان کی علمی صلاحیت اور اخلاقی تربیت دیکھ کر دل کو مسرت و اطمینان نصیب ہوا۔

مدرسے کا پس منظر:

واضح رہے کہ مدرسہ اشرف العلوم رحمانی کا آغاز 1997ء میں ہوا۔ ابتدا جامع مسجد رمضان پور سے ہوئی، پھر اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور اہلِ محلہ کی کوششوں سے یہ ادارہ اپنی موجودہ جگہ منتقل ہوا۔ اس کی تعمیر و ترقی میں مولوی محمد رحمت صاحب، حافظ محمد نظام الدین صاحب، جناب محمد مسلم صاحب اور گاؤں کے دیگر حضرات نے نمایاں کردار ادا کیا۔

مدرسے کے لیے زمین کی فراہمی اور عمارت کی تعمیر میں مولانا ظفر صاحب (سانحہ والے)، مولانا محمد اکرم رحمانی صاحب، ڈاکٹر محمود عالم، قاری صابر صاحب، انصار صاحب اور پورے گاؤں والوں کی محنت و تعاون شامل ہے۔

اس ادارے کی بنیاد امیر شریعت مفکرِ ملت حضرت مولانا محمد ولی صاحب رحمانی رحمة اللہ علیہ، سجادہ نشین خانقاہ رحمانی، کی دستِ مبارک سے رکھی گئی۔ حضرت کی دعاؤں کا نتیجہ ہے کہ یہ مدرسہ چند ہی برسوں میں ایک تناور درخت کی صورت اختیار کر کے علم و عمل کے متوالوں کو سایہ فراہم کر رہا ہے۔

مدرسے کی خدمات میں سب سے نمایاں نام مولانا محمد اکرم رحمانی صاحب کا ہے، جنہوں نے مدرسہ کے قیام و استحکام میں بنیادی کردار ادا کیا۔ انہی کی دعوت پر موجودہ ذمہ دار مولانا محمد زبیر صاحب مظاہری نے اس ادارے کی خدمت کو اپنے مشن کے طور پر اپنایا اور آج تک اس کے خادم کی حیثیت سے شب و روز مصروفِ عمل ہیں۔

مولانا زبیر صاحب نے خود بیان کیا کہ 1996ء میں مدرسہ مظاہر العلوم وقف سہارنپور سے فراغت کے بعد آٹھ سال پھلوریہ، پچھم محلہ برونی میں امامت کی خدمت انجام دی۔ اس کے بعد مولانا اکرم صاحب کی خواہش پر مسلسل مدرسہ اشرف العلوم رحمانی کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں۔

الحمد للہ! آج مدرسے کے دارالاقامہ میں تقریباً 40 طلبہ مقیم ہیں، جب کہ مکتب میں قریب 125 بچے اور بچیاں زیورِ تعلیم سے آراستہ ہو رہے ہیں۔ اس وقت 5 اساتذہ کرام اور 2 ملازمین اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ یہاں حفظ قرآن و دینیات کے ساتھ ساتھ اخلاقی و تربیتی تعلیم اچھےماحول بھی فراہم کیا جا رہا ہے۔

یہ تمام ترقی اہلِ خیر حضرات کی دعاؤں، تعاون اور گاؤں کے افراد کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔

میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے، اساتذہ کرام کی محنتوں کو قبولیت بخشے اور طلبہ کو علمِ نافع اور عملِ صالح کی دولت سے نوازے۔

ساتھ ہی میں اہلِ خیر حضرات سے پرزور اپیل کرتا ہوں کہ اس ادارے کی ضروریات اور تعمیر و ترقی کو سامنے رکھتے ہوئے دل کھول کر تعاون کریں۔ یاد رکھیے! دینی مدارس ہی وہ قلعے ہیں جہاں ایمان کی حفاظت اور نسلوں کی تربیت کا سامان ہوتا ہے۔ آپ کا تعاون یقیناً صدقۂ جاریہ اور آخرت کا قیمتی سرمایہ ہوگا۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو دین کی خدمت میں حصہ دار بنائے۔ آمین۔

Want your school to be the top-listed School/college in Khagaria?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


SAHSI
Khagaria
848203