اقوال زریں

اقوال زریں

Share

انبیائےکرام اور صحابہ کرام کے علاوہ دیگر اشخاص کی عمدہ اور بہترین اقوال زریں اُردو میں ۔

14/09/2025

فرقہ وارانہ اختلافات کا بڑا سبب یہی ہے کہ کچھ لوگوں نے صرف کتاب اللہ کو لے لیا ، رجال اللہ سے قطع نظر کر لی، ان کی تفسیر و تعلیم کو کوئی حیثیت نہ دی ، اور کچھ لوگوں نے صرف رجال اللہ کو معیار حق سمجھ لیا ، اور کتاب اللہ سے آنکھ بند کر لی ، اور ان دونوں طریقوں کا نتیجہ گمراہی ہے ۔
معارف القرآن از مفتی محمد شفیع عثمانی صاحبؒ
اقوال زریں

16/09/2024
09/09/2024

جلد سے جلد اپنی رائے کو ضرور پیش کریں اپنی مسجدوں کے قبرستانوں کے جو زمینیں ہیں جسے ہمارے آباؤ اجداد نے اللہ کے لئے وقف کر دیے تھے انکی حفاظت کے لئے اپنے قدم کو آگے بڑھائیں اور زیادہ سے زیادہ تعداد میں mail کریں ۔دیئے گئے qr کوڈ کے ذریعے سے یا link سے email کریں اور اپنا احتجاج درج کریں ۔ اللہ ہمیں اور ہمارے مسجدوں ، مدرسوں، خانقاہوں قبرستانوں کی حفاظت فرمائے ۔آمین ۔
لنک یہ ہے
https://waqf.pages.dev/

09/05/2024

لا تكفرون" مت کفر کرو...
لا تسرفوا" مت اسراف کرو...
لا تحزنوا" مت غم کرو...
لا تتمنوا" مت تمنا کرو...
لا تعتدوا" حد سے آگے مت نکلو...
لا تھنوا" تم نہ سستی کرو...
لا تنھر" مت ڈانٹ ڈپٹ کرو...
لا تسبوا" مت گالی دو...
لا تقھر" سختی نہ کیا کر.
لا تخشوا الناس" مت ڈرو لوگوں سے۔۔۔
لا تقربوا الفواحش" مت قریب ہو برائیوں کے۔۔۔
لا تبتئس" مت مایوس ہو۔۔۔
لا تخف" مت خوف کھا۔۔۔
لا یسخر" مت مذاق کر۔۔۔
لا تغرنکم الحیاۃ الدنیا" تمہیں زندگانیٴ دنیا دھوکے میں نہ ڈالے...
لا تزکوا انفسکم" مت پاکیزہ جانو اپنے نفسوں کو...
لا یسرقن" مت چوری کرو عورتو...
لا یغتب" مت غیبت کرو...
لا تفرقوا" مت تفرقہ ڈالو
لا یخافون لومة لايم" اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی.. پرواه بھی نہ کریں گے...
لا تقل لهما اف" مت ان دونوں (والدین) کو آف تک کہو....
لا تقتلوا النفس" مت قتل کرو کسی جان کو....
لا تفسدوا فی الارض" مت فساد کرو زمین میں....
لا تاکلوا الربا" مت سود کھاؤ....
لا ینقضون المیثاق" مت پختہ عہدوں کو توڑو...
لا تشرکوا به شيئا" مت شرک بناؤ اس کے ساتھ کسی کو...
لا تمش فی الارض مرحا" مت زمین پر اکڑ کر چل....

اقوال زریں

Hajj Ka Tareeqa , Hajj Ke Paanch din By Maulana Mohammad Sufyan Mazahri 26/04/2024

حج کا طریقہ و حج کے پانچ ایام (دن)
مکمل بیان مولانا محمد سفیان مظاہری

Hajj Ka Tareeqa Wa Hajj Ke Paanch Din
Complete Bayan By Maulana Mohammad Sufyan Mazahri

https://youtu.be/5OhkARGjbjg

Maulana Mohammad Sufyan Mazahri Ke official YouTube Channel ko subscribe kare aur paaye Daily basis islami bayanaat , taqareer , Waqiat , Authentic Ahadeed , Story , Telawat Aur bhi Mazeed Islamic Post .

• LIVE JUMMAH BAYAN
• ISLAMIC VIDEOS
• ISLAMIC SHORTS
• TELAWAT E QUR'AN
• AHADEES
• MASAIL
• FARAIZ O SUNNAT KI BAATEN
• AQWALZARREEN
• URDU THOUGHTS
• HALAAT E HAZRAH BAYAN

|| YOUTUBE
Subscribe Our YouTube Channel for Latest Videos

https://youtube.com/

|| FACEBOOK
Follow our page where every Friday after jummah 3:00 O'clock Live bayan produce.

https://www.facebook.com/aqwalzarreen

|| INSTAGRAM

Follow our Instagram page

https://www.instagram.com/aqwalzarreen

|| TWITTER X
Follow our Twitter Page

https://www.twitter.com/aqwalzarreen


Hajj Ka Tareeqa , Hajj Ke Paanch din By Maulana Mohammad Sufyan Mazahri Hajj ka tareeqa aur hajj ke wo paanch din jisme hajj ki tarteeb hai mukammal bayan By Maulana Mohammad Sufyan Mazahri Maulana Mohammad Sufyan Mazahri Ke offi...

Want your school to be the top-listed School/college in Khagaria?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Jalkoura
Khagaria
851204