16/08/2026
🇮🇳 یومِ آزادی کی خوبصورت جھلکیاں 🇮🇳
ہمارے مدرسے میں 15 اگست کے موقع پر منعقدہ پُروقار تقریب کی چند حسین یادیں۔ ✨
ننھی طالبات کی پُرجوش شرکت، حبِّ وطن کے جذبات اور خوبصورت پیشکشوں نے محفل کو یادگار بنا دیا۔ 🇮🇳❤️
وطنِ عزیز کی سلامتی، امن اور خوشحالی کے لیے دعا۔ 🤲