Noori urdu classes katihar bihar

Noori urdu classes katihar bihar

Share

29/03/2023
29/08/2021

آئینہ عشق کا روبرو کر کے
آج دیکھیں گے گفتگو کر کے
لاکھ الجھن ہزار شکوے ملے
خود سے اپنی ہی جستجو کر کے

27/07/2021

یہ کوئ جھیل ہے جھرنا ہے کہ دریا کیا ہے
میری آنکھوں میں یہ قدرت کا کرشمہ کیا ہے
رات کی نیند میری دن کا سکون چھین لیا
اب ستمگر یہ بتا تیرا ارادہ اور کیا ہے

27/07/2021

فطرت حسن ھےکیا اور یہ دھوکا کیا ھے
راہ الفت میں ابھی آپ نے دیکھا کیا ہے
جو تیرے دل میں ہے کہ دے وہ مقابل جاکر
دور سے صورت دلدار کو تکتا کیا ہے

07/07/2021

Class 10

Want your school to be the top-listed School/college in Katihar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Katihar
MAHMUDCHOWKKATIHARBIHAR