المعہد دار ارقم موسیٰ پور میں یوم آ زادی کی جشن مناتے ہوئے
Almahad Dare Arqam Musapur
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Almahad Dare Arqam Musapur, Katihar.
المعہد دار ارقم موسیٰ پور کوڑھا کٹیہار میں 15 اگست پر بچے انگلش میں پروگرام پیش کرتے ہوئے
المعہد دار ارقم موسیٰ پور کوڑھا کٹیہار میں 15 اگست پر پروگرام پیش کرتہے
المعہد دار ارقم موسیٰ پور کوڑھا میں یوم آ زادی کا جشن مناتےہوے
02/02/2025
المعہد دار ارقم موسیٰ پور کوڑھا کٹیہار بتاریخ 02/02/2025 سالانہ امتحان کا پہلا دن
اس کو پینٹ شرٹ میں مت دیکھیں اس کی بات سنیں اور سمجھیں۔عمل کریں۔اتنی اہم بات کتنے سادہ و آسان لفظوں میں سمجھا دی ہے موصوف نے۔کاش ہمیں بھی یہ بات سمجھ آ جائے۔
20/08/2024
المعہد دار ارقم موسیٰ پور کوڑھا کٹیہار کے طلبہ و طالبات ترانہ پیش کرتے ہوئے دل کش منظر۔۔
゚
17/08/2024
16/04/2024
آ پ کا محبوب ادارہ المعہد دار ارقم موسیٰ پور کوڑھا کٹیہار میں تعلیمی سال شروع ہوچکا ہے
جہاں حفظ عربی دینیات اردو ہندی انگریزی حساب فارسی تک کی عمدہ اور پر سکون ماحول میں معقول بندوبست ہے ۔۔تو بس اب دیر کس بات کی ہے؟۔۔جلدی تشریف لائیے اور اپنے نونہالوں کے مستقبل کو سنوارنے کا فیصلہ اور فکر کیجئے ۔۔۔
आपके प्रिय संस्थान अलमहद दायरे अकरम मुसापुर कोढ़ा कटिहार में शैक्षणिक वर्ष प्रारंभ हो गया है
जहां अच्छे और शांत वातावरण में हिफ्ज अरबी, दिनियात उर्दू, हिंदी, अंग्रेजी, गनित और फ़ारसी तक कि एक उचित व्यवस्था है, तो देर किस बात की है, जल्दी से आएं और निर्णय लें और अपने बच्चों के भविष्य की चिंता करें। .
مدرسہ المعہد دار ارقم موسیٰ پور کوڑھا کٹیہار میں بچوں اور بچیوں کا سالانہ انعامی پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا
Plz share.
#
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Katihar