03/09/2025
Mufti Tahir Ahmed official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Tahir Ahmed official, Education, bhitor Balia, Karimganj.
03/09/2025
03/09/2025
یہ روح پرور منظر ہے کہ بحرُالعلوم حضرت مولانا نعمت اللہ صاحب دامت برکاتہم دارالحدیث سے باوقار انداز میں باہر تشریف لا رہے ہیں، اور اسی اثنا میں شیخُ الہند کی علمی و روحانی میراث کے وارث، حضرت مولانا ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم بنفسِ نفیس دارالحدیث میں قدم رنجہ فرما رہے ہیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ علم و عرفان کے دو بحرِ بے کنار ایک ہی دروازے پر آمنے سامنے ہیں اور فضاؤں میں نورِ علم و فیض کی خوشبو پھیل رہی ہے۔
واقعی یہ مناظر اس آیتِ کریمہ کی یاد دلاتے ہیں:
﴿يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ﴾ (المجادلة: 11)
"اللہ ایمان والوں اور علم عطا کیے گئے لوگوں کے درجات بلند فرماتا ہے۔"
اور حضور نبی کریم ﷺ کا فرمان بھی ان نفوسِ قدسیہ پر صادق آتا ہے:
«إِنَّ الْعُلَمَاءَ وَرَثَةُ الْأَنْبِيَاءِ»
"بیشک علما انبیاء کے وارث ہیں🩷🤍
منقول
Most Motivational video
Darul uloom deoband ❤️❤️❤️❤️
23/08/2025
What a beautiful masjid ❤️❤️❤️❤️❤️
16/08/2025
Picture of the day 💪💪💪
16/08/2025
Dare jadeed Darul uloom deoband ❤️❤️❤️❤️❤️
(79)15 August celebration at Jaamia imam aazam hanifia
قلم و قرطاس سے دعوت کا فریضہ ادا نہیں ہوگا, یہ ہے وہ بیان جس کا مطالبہ کیا جا رہا تھا، اور اس پر حضرت شیخ الاسلام رحمۃ اللہ علیہ کی تردید بھی ہے۔
Qasmi qabristan deoband up❤️❤️❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bhitor Balia
Karimganj