𝐅𝐚𝐥𝐚𝐡-𝐞-𝐌𝐢𝐥𝐥𝐚𝐭 𝐊𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐦𝐛𝐢

  • Home
  • India
  • Karari
  • 𝐅𝐚𝐥𝐚𝐡-𝐞-𝐌𝐢𝐥𝐥𝐚𝐭 𝐊𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐦𝐛𝐢

𝐅𝐚𝐥𝐚𝐡-𝐞-𝐌𝐢𝐥𝐥𝐚𝐭 𝐊𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐦𝐛𝐢 اس پیج کا مقصد اسلام کی سچی ترجمانی اور مسلک اعلی حضرت کے پیغام کو عام و تام کرنا ہے____ من جانب:- مصباحی علمائے کوشامبی

https://aapkaqalam.com/azmat-e-islam-wa-muslim-sirf-qurbani-me-hai/
04/07/2022

https://aapkaqalam.com/azmat-e-islam-wa-muslim-sirf-qurbani-me-hai/

عظمتِ اسلام و مسلم صرف قربانی میں ہے!!،از: ابرار احمد القادری، مصباحی،قربانی دین کی شان ہے اسلام کا ایک عظیم نشان ہے۔ انبیاء سابقین کی سنت ہے۔

जिसकी कोई गारंटी नहीं उसका नाम  #जिंदगी है और जिसकी फुल गारंटी है उसका नाम  #मौत है साहब....!! जिंदगी एक किताब है पहला स...
30/06/2022

जिसकी कोई गारंटी नहीं उसका नाम #जिंदगी है और जिसकी फुल गारंटी है उसका नाम #मौत है साहब....!! जिंदगी एक किताब है पहला सपहा पैदाइश और आखिरी सफहा मौत___ दरमियानी सफहात खाली हैं____उसमें जो पसंद हो लिखें____बस ऐसा कुछ लिखें कि अल्लाह को दिखाते हुए शर्मिंदगी महसूस ना हो!!

11/06/2022

فداك امي وابي يا رسول اللهﷺ

Follow this page ❤️❤️❤️❤️❤️
21/04/2022

Follow this page ❤️❤️❤️❤️❤️

Zakat Information....👇👇
08/04/2022

Zakat Information....👇👇

29/03/2022

Follow this page ❤️❤️

Fallow this Page 🌹🌹🌹
13/03/2022

Fallow this Page 🌹🌹🌹

Follow this page ❤️❤️❤️
12/03/2022

Follow this page ❤️❤️❤️

 #ولی کیسے بنے؟        استاد گرامی حضرت مولانا مسعود احمد برکاتی صاحب قبلہ، استاد جامعہ اشرفیہ، مبارک پور نے آج صبح ایک ...
31/01/2022

#ولی کیسے بنے؟
استاد گرامی حضرت مولانا مسعود احمد برکاتی صاحب قبلہ، استاد جامعہ اشرفیہ، مبارک پور نے آج صبح ایک بڑی عمدہ اور اہم بات بیان فرمائی، وہ یہ کہ لوگ بزرگوں سے جتنا زیادہ قریب ہوتے تھے اتنے ہی زیادہ عقیدت مند ہوجاتے تھے، لیکن آج حال یہ ہے جو ہم سے جتنا زیادہ قریب ہوتا ہے اسی قدر متنفر ہوتا چلا جاتا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ بزرگان دین جتنے اچھے نظر آتے تھے اس سے زیادہ اندر سے خوب صورت اور نیک سیرت ہوا کرتے تھے، اسی لیے جو جتنا زیادہ قریب ہوتا جاتا اسی قدر اس پر نئے کمالات منکشف ہوتے، اور اس کی عقیدت بڑھتی چلی جاتی، لیکن آج ظاہری آرائش پر زیادہ توجہ رہتی ہے، لوگ ظاہر کو دیکھ کر قریب ہوتے ہیں، پھر جب قریب سے دیکھتے ہیں، اور کافی نشیب وفراز پاتے ہیں تو متنفر ہوجاتے ہیں، سرکار مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ نے بجا فرمایا:
ہیں صفائے ظاہری کے ساز وساماں خوب خوب
جس کا باطن صاف ہو وہ با صفا ملتا نہیں
واضح رہے کہ قرآن کریم میں غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ باطن کو چھوڑ کر ظاہر کی صفائی کا اہتمام کرنا یہود اور منافقین کی صفت ہے، جب کہ ظاہر کے ساتھ باطن کی صفائی اہل ایمان اور ارباب تقوی کا شعار ہے، اللہ تعالیٰ ہمیں ظاہر وباطن کی اصلاح کی توفیق عطا فرمائے، اور خلوت وجلوت میں تقویٰ عطا فرمائے۔ آمين يارب العالمين، والله ولي التوفيق.
( ، محمد حبیب اللہ بیگ ازہری، جامعہ اشرفیہ مبارکپور۔)

نبیرۂ اعلی حضرت حضرت منانی میاں صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ عرس حضور حافظ ملت علیہ الرحمۃ کے پر بہار  موقع پر الجامعت...
06/01/2022

نبیرۂ اعلی حضرت حضرت منانی میاں صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ عرس حضور حافظ ملت علیہ الرحمۃ کے پر بہار موقع پر الجامعتہ الاشرفیہ میں تشریف لائے_____ یقیناً حضرت کی آمد سے میرا دل باغ باغ ہو گیا_____ اور تمام مصباحیوں کے چہرے پر خوشی کی لہر دوڑ گئی_____بالخصوص فارغین ٢٠٢٢ء دعا ہے کہ اللہ ربّ العزت ہمارے علمائے کرام میں مزید اتحاد و اتفاق قائم فرمائے اور مزید دین متین کی خدمات انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ثم آمـــین بجاہ سید المرسلین ﷺ 🌹🌹🌹

25/12/2021

कलम की ताक़त दुनिया की हर ताक़त से बड़ी है इसलिए एक रोटी कम खाओ पर अपने बच्चों को ज़रूर पढ़ाओ।

18/12/2021

رہ گئ رسم اذاں روحِ بلالی نہ رہی
فلسفہ رہ گیا تلقینِ غزالی نہ رہی

علم کی فضیلت و اہمیت اور علم کتنا ضروری ہے اس کا اندازہ یوں کر سکتے ہیں کہ قرآن مقدس میں تقریبا 82/ مقامات پر علم اور مشتقات علم اور سیکڑوں مقامات پر مترادفات علم کا تذکرہ خالق کائنات نے کیا ہے اور قرآن اگر کسی چیز کا تذکرہ ایک مرتبہ بھی کردے تو مشیت الہی کی تحریر بن جاتا ہے تو جس علم کا تذکرہ اتنے سارے مقامات پر آیا ہو تو اس کی کتنی زیادہ اہمیت و فضیلت ہوگی۔ خود ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ دعا سکھائی گئی۔ ”وقل ربّ زدني علما“ اور کہے اے میرے رب میرے علم میں اضافہ فرما۔
امام قرطبی علیہ الرحمۃ لکھتے ہیں کہ اگر کوئی چیز علم سے افضل ہوتی تو اللہ تبارک وتعالی اپنے نبی کو حکم دیتا کہ وہ اس میں سے مزید طلب کریں جیسا کہ علم کے سلسلے میں زیادہ طلب کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ (الجامع لأحکام القرآن)
یہ بہت بڑا المیہ ہے کہ_____________
جس قوم کے نبی پر پہلی وحی "اقرأ" [Education] پڑھنے کے متعلق نازل ہوئی ہو اور آج اسی قوم کے افراد کم پڑھے لکھے نظر آ رہے ہیں۔
یہ بات مبنی بر حقیقت ہے کہ علم کے بغیر حقیقی ترقی نا ممکن ہے اس لیے کہ علم کے بغیر انسان زندہ لاش ہے_______بقول شاعر............

علم وہنر سے پاتی ہے انسانیت فروغ
انسان زندہ لاش ہے تعلیم کے بغیر

Address

Karari
212206

Telephone

+918601653743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐅𝐚𝐥𝐚𝐡-𝐞-𝐌𝐢𝐥𝐥𝐚𝐭 𝐊𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐦𝐛𝐢 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to 𝐅𝐚𝐥𝐚𝐡-𝐞-𝐌𝐢𝐥𝐥𝐚𝐭 𝐊𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐦𝐛𝐢:

Shortcuts

Share