Rais ahmad Saeedi

Rais ahmad Saeedi Masha allah bahut umda allah aap logon kp salamat rakkhe
(1)

https://youtu.be/1t-yWhIxK74
03/02/2023

https://youtu.be/1t-yWhIxK74

Namaz E Janaza Ka Mukammal Tarika |Namaze Janaza Kaise Ada Karen|Namaz Janaza Ka Mukammal Tariqa kya Hai?Janaza Ki Namaz Kaise Ada Kare Janaza ke Namaz Ki Ni...

https://youtu.be/GiK1Qrzs4_4تصور کیجیے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانیوں کا، کیسی آزمائش کی گھڑی رہی ہوگی حضرت ابراہی...
20/07/2021

https://youtu.be/GiK1Qrzs4_4

تصور کیجیے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانیوں کا، کیسی آزمائش کی گھڑی رہی ہوگی حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لیے جب نمرود نے دہکتی ہوئی آگ تیار کرائی تھی، ایک طرف نارِ نمرود اوراس کے وہ چیلے چپاٹے ہیں جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کے آگ میں چلنے کا تماشہ دیکھنے کے لیے بے تاب تھے، اور دوسری طرف حضرت ابراہیم علیہ السلام کا عشقِ حقیقی تھا جو بار بار آگ میں کودنے کے لیے کچوکے لگارہا تھا، بالآخر نبی موصوف بے دھڑک آگ میں کود پڑے،اور خدائی فرمان ”یَا نَارُ کُونِی بَرْدًا وَسَلاَمًا عَلٰی اِبْرَاہِیْمَ“ (اے آگ تو ٹھنڈی اور سلامتی بن جا حضرت ابراہیم علیہ السلام پر) کے آگے آگ اُن کا کچھ نہ بگاڑ سکی، اور نیا نے دیکھا کہ آتشِ نمرود میں عشقِ حقیقی کس طرح پنپتا اور پروان چڑھتا ہے۔ سچ ہے

آج بھی ہو جو ابراہیم سا ایماں پیدا

آگ کرسکتی ہے اندازِ گلستاں پیدا

پھر تصور میں لائیے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی فدائیت کا: حکم ہوتا ہے اپنی بیوی اور بچے کو اُس سنسان وادی میں چھوڑ کر آئیے جہاں نہ آدم نہ آدم زاد، ایسا ویرانہ جہاں صرف چلچلاتی دھوپ ہے، نہ کھانا ہے نہ پانی، نہ کوئی قریب اور عزیز، نہ کوئی خبر گیری کرنے والا اور نہ کوئی راہ گیر، جہاں نہ اپنوں کا معلوم اور نہ بیگانوں کی خیر خبر، حضرت ابراہیم علیہ السلام خدا کا حکم پاتے ہی بیوی اور بچے کو اُس جھلسی ہوئی پہاڑیوں اور کھانے پانی سے خالی وادی میں چھوڑ کر آگئے، یہ بالکل نہ سوچا کہ اُس تپتی ہوئی وادی میں ممتا کی ماری ایک ماں اور شیرخوار بچے کا کیا ہوگا۔ بس خدا کا حکم ملتے ہی تعمیل کے لیے فوراً تیار ہوگئے اور حکم کو تجسیمی شکل دینے میں ذرہ برابر بھی تاخیر نہ کی۔ حضرت ہاجرہ علیہا السلام اور اُن کے ننھے منے بچے پر اُس وحشت ناک وادی میں کیا گذری؟ یہ بھی تاریخ کا ایک باب ہے جو حضرت ابراہیم علیہ السلام ہی کی فدائیت کا مظہر ہے۔

ویڈیودیکھنےکےلئےاس لنک پرکلک کرسکتےہیں۔

https://youtu.be/GiK1Qrzs4_4

تصور کیجیے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانیوں کا، کیسی آزمائش کی گھڑی رہی ہوگی حضرت ابراہیم علیہ السلام کے لیے جب نمرود نے دہکتی ہوئی آگ تیار کرائی تھی، ای...

28/02/2019
آج مورخہ۹ربیع الاول (1440ھ)مطابق (2018/11/18ء)کوطلبہ کرام وطالبات کےششماہی امتحان کاآغازہوگیاہے-دعاءکی درخواست ہےکہ اللہ...
18/11/2018

آج مورخہ۹ربیع الاول (1440ھ)مطابق (2018/11/18ء)
کوطلبہ کرام وطالبات کےششماہی امتحان کاآغازہوگیاہے-
دعاءکی درخواست ہےکہ اللہ تعالی ان طلبہ وطالبات سےدین کی خدمت لے.. ..آمین...

علم کی فضیلت حدیث پاک کی روشنی میں .......
24/09/2018

علم کی فضیلت حدیث پاک کی روشنی میں .......

Address

Karandighi U D
Karandighi
733215

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rais ahmad Saeedi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share