Madarsa Haleema Sa,adiya lilbanat Rahman ganj

مدرســہ حــلـیمہ سـعـدیہ للبنـات رحـمٰن گـنج، درشنـا ?

مدرسـہ حلــیمہ سـعدیـہ للبــنات رحـمن گــنج درشــنا محلہ رحمٰن گنج پوسٹ جوکی ہاٹ ضلع ارریہ 854329 بہار کے صوبے کی لڑکیوں کے لئے ایسی تعلیم گاہ ہے۔ جس میں تعلیم وتربیت، پرورش، مکمل نگرانی معتبر بزرگوں کی خصوصی توجہ و فکر سے کی جاتی ہے، جس کی مالی و افرادی ہمدردی اور مخصوص دعائیں آپ کے دینی فریضہ میں داخل ہے آپ کا متوجہ رہنا اسلام کی سربلندی معصوم بچیوں کی پاکبازی اور علوم نبویہ کی اشاعت،استحکام کا

Operating as usual

19/12/2022
12/12/2022
11/12/2022
08/12/2022
07/12/2022
02/12/2022
30/11/2022
28/11/2022
21/11/2022
21/11/2022
20/11/2022
18/11/2022
17/11/2022
15/11/2022
13/11/2022
10/11/2022
09/11/2022

جامعہ اکل کوا میں جی این ایم کالج کا اضافہ

09/11/2022
08/11/2022
07/11/2022
26/10/2022
24/10/2022
23/10/2022
20/10/2022
19/10/2022
17/10/2022
15/10/2022
14/10/2022
13/10/2022
12/10/2022
Photos from Madarsa Haleema Sa,adiya lilbanat Rahman ganj's post 15/08/2022

جشـ۔ـن یوم آزادی کے موقع پر مدرسـہ حـلــیمہ ســعد یـہ للبــنات رحمـن گـنج درشـنا میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ یوم آزادی منایا گیا_
____________★___________
15 اگست بـروز سوموار ۔2022
16 محرم الحرام 1444ھجری
--------------------★-----------------

معمول کے مطابق مدرسہ حلیمہ سعدیہ للبنات رحمن گنج درشنا جوکی ہاٹ ارریہ میں 15 اگـــسـت یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی گئی،اس موقع پر ایک تقریب بھی منعقد ہوئی،جس میں طلبہ و طالبات نے ثقافتی پروگرام پیش کیا_واضح رہے کہ دن کے نو بجے

جناب محمد شہابل عالم صاحب سوشل ورکر جناب عـبدالحـلیم صاحب اشاعتی فونڈر مدرسہ ہٰذا کے ہاتھوں پرچم کشائی ہوئی،جشن یوم آزادی کے موقع پر مدرسہ حلیمہ سعدیہ للبنات میں ایک تقابلی پروگرام کابھی انعقاد کیاگیا .کامیاب ہونے والے طلبہ و طالبات کوگراں قدر انعامات سے نوازا گیا۔۔
مدرسہ حلیمہ سعدیہ کے اساتذہ کرام جناب ماسٹر ثاقب سر ،مس لکھی شاہ، حافظ و قاری تحسین صاحب، شہابل صاحب ریحاب انڈیا فاؤنڈیشن نے طلبہ وطالبات دیگر حاضرین سے خطاب فرمایا ۔ اور اخیر میں حافظ و قاری جناب عبدالحلیم صاحب اشاعتی مہتمم مدرسہ حلیمہ سعدیہ للبنات رحمن گنج آزادئ ہند اور حالات حاضرہ کے پیشِ نظر سامعین سے کچھ خطاب کیا اور ان ہی کی دعا سے پروگرام کا اختتام ہوا ۔۔۔۔

10/08/2022
18/06/2022

QURBANI PROJECT 2022

Photos from Madarsa Haleema Sa,adiya lilbanat Rahman ganj's post 16/05/2022

مدرســہ حــلـیمہ سـعـدیہ للبنـات رحـمٰن گـنج، درشنـا محلہ رحمٰن گنج پوسٹ جوکی ہاٹ۔ ضلع ارریہ صوبہ بہار کا ایک معتبـر ادارہ ہے جـس میں ایک سو نوے طالبات پانچ مـشفق اساتذہ کی نگرانی میں علوم دینیہ وعصریہ سے مستفید ہو رہی ہیں اور علاقے میں اس کے بـہترنتائج بھی مرتب ہو رہے ہیں اس وقت ادارہ میں بہت ساری ضرورتیں ہیں خاص کر مٹی کی سخت ضرورت ہے بارش کے موسم میں طالبات کو پریشانی کا سامنا کرنا پرتا ہے مــدرســہ کچے مکانات کا ہے
آپ تمام اہـل خــیر حضـرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ ادارہ کی تعمیر وترقی میں حصہ لے کر اجرعــــظیم کے مستحق ہوں۔۔۔۔
فــقط والـســلام
Phone pay number = 9939452139
Google pay number = 9939452139
--------------
Cif number 89964725918
Account number 37158677036
IFSC code SBIN0009218

08/04/2022
02/04/2022

Ramadan Time table 2022

Photos from Madarsa Haleema Sa,adiya lilbanat Rahman ganj's post 22/03/2022

Photos from Madarsa Haleema Sa,adiya lilbanat Rahman ganj's post

Photos from Madarsa Haleema Sa,adiya lilbanat Rahman ganj's post 21/03/2022

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”وہ مؤمن جو لوگوں سے مل جل کر رہتا ہے اور ان کی ایذا رسانی پر صبر کرتا ہے، اس مؤمن سے بہتر ہے، جو لوگوں سے الگ تھلگ رہتا ہے اور ان کی ایذا رسانی پر صبر نہیں کرتا“، ابن ماجہ۔

اس حدیث پاک کی روشنی میں میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ لوگوں سے جڑوں، ان کے درد اور تکالیف میں ان کا ہاتھ بٹائوں اور ان کی بہتری کیلئے کوئی کام کرسکوں۔ اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے ۔مدرســہ حلــیمہ سـعدیـہ للبــنات رحـمن گــنج درشــنا محلہ رحمٰن گنج پوسٹ جوکی ہاٹ ضلع ارریہ بہار الہند میں تمام طلبا وطالبات کے درمیان بیگس تقسیم کیا گیا الحمدللہ۔۔

Photos from Madarsa Haleema Sa,adiya lilbanat Rahman ganj's post 10/03/2022

آج مورخہ 10/03/22
بــروز جمعــرات مـدرســہ حــلـیمـہ سـعـدیــہ للبنــات رحـمن گــنج درشنـــا، محلہ رحمٰن گنج پوسٹ جوکی ہاٹ ضلع ارریہ بہار *الہند* میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا جــس میں تمام مومنین مومنات کے لئے دعاء مغفرت کی گئی خصوصاً مولانا محمد موسیٰ صاحب کے رشـتہ داروں میں سے جو لوگ اللہ کے پیارے ہو گیے ہیں ان کے لئے مغفرت اور ترقیٔ درجات اور حضرت کے لئے صحت و عافیت اور مقاصد حسنہ اور حل مشکلات کے لئے دعاؤں کا اہتمام کیا گیا

مدرســہ حــلـیمہ سـعـدیہ للبنـات رحـمٰن گـنج، درشنـا محلہ رحمٰن گنج پوسٹ جوکی ہاٹ۔ ضلع ارریہ صوبہ بہار کا ایک معتبـر ادارہ ہے جـس میں ایک سو نوے طالبات پانچ مـشفق اساتذہ کی نگرانی میں علوم دینیہ وعصریہ سے مستفید ہو رہی ہیں اور علاقے میں اس کے بـہترنتائج بھی مرتب ہو رہے ہیں اس وقت ادارہ میں بہت ساری ضرورتیں ہیں خاص کر مٹی کی سخت ضرورت ہے بارش کے موسم میں طالبات کو پریشانی کا سامنا کرنا پرتا ہے مــدرســہ کچے مکانات کا ہے
آپ تمام اہـل خــیر حضـرات سے گزارش کی جاتی ہے کہ ادارہ کی تعمیر وترقی میں حصہ لے کر اجرعــــظیم کے مستحق ہوں۔۔۔۔
فــقط والـســلام عــبـدالحـلـیم اشــاعتـی خادم مدرسہ حلیمہ سعدیہ للبنات رحمٰن گنج

Location

Category

Telephone

Address


Ram Ganj Road
Joki Hat
854329

Other Education in Joki Hat (show all)
Huda Educational Academy - JKHT Huda Educational Academy - JKHT
Joki Hat, 854329

خوش آمدید �