Maktab Babur Rayyan
I am Director of Maktab Babur Rayyan
فَلَا یَحْزُنْكَ قَوْلُهُمْۘ
لوگوں کی باتوں سے غمزدہ نہ ہوں
10/09/2025
جو چیز ہمارے نصیب میں ہے وہ ہمیں ضرور ملے گی اور جو چیز ہمارے نصیب میں نہیں ہے تو اللّٰہ تعالیٰ نے ہمارے لیے جو مقدر متعین کیا ہے وہی بہتر ہے۔
कल मंगलवार को हमारे नायक शरजील इमाम, खालिद सैफी, उमर खालिद और गुल फिशा फातिमा के दिल्ली हाईकोर्ट में फैसले का इंतजार है, उनके लिए विशेष दुआ करें
استاد ہوں مجھے اس پر ملال تھوڑی ہے
ملک کا مستقبل سنوارنا آسان تھوڑی ہے
سچائی کو اپنا لباس بنا لیجیے کیونکہ یہ ایسا لباس ہے جو کبھی میلا نہیں ہوتا
23/08/2025
تمہارے شہر کی رونق بھی خوب تر ہے مگر
جو میرے گاؤں کی شام ہے تمام ہے
کسی نے پوچھا چاۓ فائدہ دیتی ہے یا نقصان ،
میں نے کہا کوئی پلادے تو فائدہ ،،، پلانی پڑجائے تو نقصان،،،،۔ ہنسی مذاق کی دنیاں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Jamaila Bazar Madna Andhra Thari Madhubani
Jhanjharpur
847401