11/08/2023
جامعةالشیخ سنبل پور گورینی جون پور کے آفیشل چینل کو سبسکرائب کیجئے اور بیل آئیکن کو بھی دبائیں تاکہ ہر آنے والی ویڈیو آپ تک آسانی کے ساتھ پہونچ سکے
Bayan(10) Maut se pahle Maut ki Tayyari karo Hazrat Maulana Qari Mohammad Athar S.B D.B 7897 0466 41
Maut se pahle Maut ki Tayyari karo.Maut ki Haqeeqat Kya hai.Maut kaise Ayegi.Maut Islam ki nazar mein.Bayan Hazrat Maulana Qari Mohammad Athar S.B D.B Nazim ...
01/06/2023
Jamiatus shaikh Official - YouTube
Share your videos with friends, family, and the world
30/03/2022
جامعۃ الشیخ بیادگار شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد یونس صاحب جون پوری رحمۃ اللّٰہ علیہ میں مولوی،حافظ، اور ماسٹر کی ضرورت ہے خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔ 8127008219
07/12/2021
شوال المکرم سے ان شاءاللہ تعلیم کا آغاز ہو جائےگا آپ تمام حضرات سے گزارش ہےکہ اپنے بچوں کو حافظِ قرآن، عالمِ دین بنائیں اور بہترین تعلیم کے لئے جامعہ ھٰذا میں ضرور بھیجیں
نوٹ! جامعہ کا خصوصی تعاون فرمائیں اور جامعہ کی ترقیات کے لئے دعا فرمائیں۔
رابطہ نمبر۔ ناظم جامعہ قاری محمد اطہر صاحب 7897046641
26/10/2021
اپنے اخلاق درست رکھیں کیونکہ اخلاق ایک ایسا معاون ہے جس کی وجہ سے لوگوں کی دنیا بدل گئی
تاریخ اس بات کی گواہ ہے
جامعۃ الشیخ سنبل پور گورینی جون
17/10/2021
جس قرآن پاک کو لوگوں کو تاریکیوں سے نکالنے کے لئے نازل کیا گیا آج لوگوں نے اسے بالائے طاق رکھ دیا اور اس کو مردوں کی کتاب سمجھنے لگے صرف شبِ بارات کے موقع پر ہی قرآن پاک کی تلاوت کی جاتی ہے
جامعۃ الشیخ سنبل پور