Jamia Husainia Lal Darwaza Jaunpur

Jamia Husainia Lal Darwaza Jaunpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Husainia Lal Darwaza Jaunpur, School, Jaunpur Police Line Area.

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہاُمید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہونگے ۔ آپ واقف ہیں کہ مدارس اسلامیہ جو دراصل مسلمانوں کی ر...
27/03/2024

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
اُمید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہونگے ۔
آپ واقف ہیں کہ مدارس اسلامیہ جو دراصل مسلمانوں کی روح ہیں اور دین کے قلعے ہیں، ان دنوں چہار جانب سے دشمنوں کی سازشوں کا شکار ہیں ایسے نازک وقت میں بھی جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے دین کی نشر واشاعت کے لئے دین کے ماہرین اور کلمہ حق کے سچے جانشین تیار کرنے کے لئے آپ کے شہر جونپور میں آپ کا محبوب ادارہ جامعہ حسینیہ لال دروازہ جونپور مضبوطی کے ساتھ کھڑا ہے ، الحمدللہ تقریبا 50 سالوں سے ہزاروں علماء فضلا اس ادارے سے فارغ ہو کر دنیا کے مختلف حصوں میں علوم نبوت کی پاسداری کر رہے ہیں اور ساتھ ایک بہترین قائد کی حیثیت سے امت مسلمہ کی مسیحائ کر رہے ہیں ،

اس سخت اور نازک حالات میں مدارس کی حفاظت اور اس کی بقاء آپ کے ذمہ ہے ، ہمیشہ سے آپ کی توجہ اس ادارہ پر رہی ہے لیکن اس سال خصوصی توجہ کے ساتھ خصوصی تعاون کی بھی ضرورت ہے اسلئے کہ حالات کے تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے اس مرکز علوم نبوت کا بھر پور تعاون کریں ۔۔۔
فقط والسلام۔

مفتی معصوم احمد قاسمی ✍️

23/03/2024

آہ😭😭😭😭😭
باسمہ سبحانہ تعالی*
*انا للہ وانا الیہ راجعون*
*ھمارے بہت ھی عظیم المرتبت والد بزرگوار ، انتہائی شفیق و محسن استاذ الأساتذہ استاذ محترم حضرت مولانا مصلح الدین صاحب قاسمی ھمیں یتیم اور اپنے سایہ شفقت سے محروم کرکے اپنے مالک حقیقی سے جا ملے ۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ، ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطی وکل شیئ عندہ باجل مسمی *
اللہ حضرت استاذ محترم کی بال بال مغفرت فرماۓ اور اعلی علیین میں جگہ نصیب فرماۓ
نیز پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔
آمین بجاہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم

محمد فہد الحسینی

18/03/2024
16/03/2024

شاہی مسجد لال دروازہ جونپور

Address

Jaunpur Police Line Area

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Husainia Lal Darwaza Jaunpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category