Darul Uloom Islamia Qadria Harchanda

Darul Uloom Islamia Qadria Harchanda یہ پیج دارالعلوم اہلسنّت اسلامیہ قادریہ ہرچندہ کی نشأۃ ثانیہ اور اس کی ترویج و اشاعت کے لئے بنایا گیا ہے ۔۔۔

---🌙 रमज़ान मुबारक में सवाब हासिल करने का सुनहरा मौकाज़कात • सदक़ा • फ़ितरा और इमदाद की अपीलदारुल उलूम इस्लामिया क़ादरिय...
13/03/2026

---

🌙 रमज़ान मुबारक में सवाब हासिल करने का सुनहरा मौका

ज़कात • सदक़ा • फ़ितरा और इमदाद की अपील

दारुल उलूम इस्लामिया क़ादरिया
हरचन्दा, ज़िला बहराइच (यू.पी.)

अस्सलामु अलैकुम व रहमतुल्लाहि व बरकातुहू

रमज़ान मुबारक रहमत और बरकतों का महीना है। इस मुकद्दस महीने में नेकियों का सवाब कई गुना बढ़ा दिया जाता है।

दारुल उलूम इस्लामिया क़ादरिया हरचन्दा में तलबा-ए-किराम कुरआन शरीफ़, हदीस और दीनी उलूम की तालीम हासिल कर रहे हैं। मदरसे में तलबा की तालीम, रहने-खाने, किताबों और दूसरी ज़रूरतों का इंतज़ाम अहले-ख़ैर लोगों के तआवुन से होता है।

इसलिए तमाम साहिबान-ए-ख़ैर से दरख़्वास्त है कि इस मुबारक महीने में अपनी ज़कात, सदक़ा, सदक़ा-ए-फ़ितर और दूसरी इमदाद के ज़रिये इस दीनी इदारे का तआवुन फ़रमाएँ।

📖 कुरआन शरीफ़ में अल्लाह तआला फ़रमाता है:
"जो लोग अल्लाह की राह में अपना माल खर्च करते हैं, अल्लाह उन्हें कई गुना बढ़ाकर अता फरमाता है।"
(सूरह अल-बक़रह : 261)

🤲 इस मदरसे के तलबा की तालीम में मदद करना सदक़ा-ए-जारीया है जिसका सवाब हमेशा मिलता रहेगा।

📌 इमदाद भेजने का तरीका
नीचे दिए गए QR Code को स्कैन करके अपनी ज़कात, सदक़ा और फ़ितरा आसानी से भेज सकते हैं।

Contact Number:
8853796881

अल्लाह तआला आपकी रोज़ी में बरकत अता फरमाए और इस नेक काम को अपनी बारगाह में कबूल फरमाए।
आमीन

والسلام

✍️ मौलाना मो. सफाउद्दीन “अकरम” क़ादरी
प्रिंसिपल
दारुल उलूम इस्लामिया क़ादरिया
हरचन्दा, ज़िला बहराइच (यू.पी.)

______

🌙 اعلان برائے زکوٰۃ، صدقات و عطیاتدارالعلوم اسلامیہ قادریہہرچندہ، ضلع بہرائچ (یو پی)تمام اہلِ خیر حضرات کی خدمت میں مؤدب...
13/03/2026

🌙 اعلان برائے زکوٰۃ، صدقات و عطیات

دارالعلوم اسلامیہ قادریہ
ہرچندہ، ضلع بہرائچ (یو پی)

تمام اہلِ خیر حضرات کی خدمت میں مؤدبانہ گزارش ہے کہ
دارالعلوم اسلامیہ قادریہ میں زیرِ تعلیم طلبۂ کرام کی دینی تعلیم، قیام و طعام، کتب اور دیگر ضروریات کے اخراجات کے لیے آپ حضرات اپنی زکوٰۃ، صدقات، عطیات اور امداد کے ذریعے تعاون فرمائیں۔
یہ ادارہ دینی تعلیم کی اشاعت اور طلبہ کی تربیت میں مصروف ہے۔ آپ حضرات کا دیا ہوا تعاون ان شاء اللہ صدقۂ جاریہ بنے گا اور اللہ تعالیٰ اس کا بہترین اجر عطا فرمائے گا۔
📌 تعاون بھیجنے کا طریقہ
نیچے دیے گئے QR کوڈ کو اسکین کرکے بآسانی تعاون بھیج سکتے ہیں۔
📞 رابطہ نمبر:
8853796881
اللہ تعالیٰ آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے اور اسے آپ کے لیے دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنائے۔
آمین یا رب العالمین🤲🤲🤲
فقط والسلام

✍️ مولانا محمد صفاءالدین " اکرم" قادری
پرنسپل
دارالعلوم اسلامیہ قادریہ
ہرچندہ، ضلع بہرائچ (یو پی

برائے رابطہ نمبر : 8853796881
آپ اسی نمبر پر اپنا تعاون بھی بھیج سکتے ہیں

اہلِ خیر حضرات کی خدمت میں درد مندانہ اپیلالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..........اللٰ٘ہ تعالیٰ قرآنِ کریم میں ارشاد فر...
12/03/2026

اہلِ خیر حضرات کی خدمت میں درد مندانہ اپیل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..........

اللٰ٘ہ تعالیٰ قرآنِ کریم میں ارشاد فرماتا ہے:
"مَثَلُ الَّذِينَ يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنْبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِي كُلِّ سُنْبُلَةٍ مِائَةُ حَبَّةٍ"
(سورۃ البقرہ: 261)
ترجمہ: جو لوگ اللہ کی راہ میں اپنا مال خرچ کرتے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں کئی گنا بڑھا کر عطا فرماتا ہے۔
محترم اہلِ خیر حضرات!
دارالعلوم اسلامیہ قادریہ ہرچندہ میں الحمدللہ غریب اور نادار گھرانوں کے بچے قرآنِ کریم، حدیث شریف اور دینی علوم کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ یہ طلبہ مستقبل میں دینِ اسلام کے خادم اور معاشرے کے رہنما بننے والے ہیں۔
لیکن ان طلبہ کے تعلیمی اخراجات، قیام و طعام، کتب، لباس اور دیگر ضروریات صرف اور صرف اہلِ خیر حضرات کے تعاون سے پورے کیے جاتے ہیں۔
اسی لیے آپ حضرات سے مؤدبانہ اور دردمندانہ اپیل ہے کہ اپنی زکوٰۃ، صدقات، عطیات اور مالی امداد کے ذریعے اس دینی ادارے کا بھرپور تعاون فرمائیں۔
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
"جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو اس کے اعمال کا سلسلہ منقطع ہو جاتا ہے، مگر تین چیزوں کا ثواب جاری رہتا ہے: صدقۂ جاریہ، نفع بخش علم اور نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے۔"
(صحیح مسلم)
لہٰذا اس مدرسہ کے طلبہ کی تعلیم میں تعاون کرنا یقیناً صدقۂ جاریہ ہے جس کا اجر ہمیشہ جاری رہتا ہے۔
📌 تعاون بھیجنے کا طریقہ:
نیچے دیے گئے QR Code کو اسکین کرکے اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات بآسانی بھیج سکتے ہیں۔
📞 رابطہ نمبر:
8853796881
آپ کا تھوڑا سا تعاون بھی ان طلبہ کے لیے بہت بڑا سہارا بن سکتا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے اور اسے آپ کے لیے نجات اور کامیابی کا ذریعہ بنائے۔
آمین یا رب العالمین
والسلام
✍️ مولانا محمد صفاءالدین "اکرم" قادری
پرنسپل
دارالعلوم اسلامیہ قادریہ
ہرچندہ، ضلع بہرائچ (یو پی)

14/02/2026
14/02/2026
17/01/2026

मदरसा इस्लामिया क़ादरिया हरचन्दा की तालीम, तामीर व तरक्की में आप सभी हज़रात अपना सहयोग करें आप लोग से जो हो सके 100,200,500, का तआउन करते हुए अपने नामाए आमाल में नेकियों का इज़ाफा करें...


गुज़ारिश कर्ता
मौलाना मो. सफ़ाउद्दीन अकरम क़ादरी
प्रिंसिपल मदरसा इस्लामिया क़ादरिया
हरचन्दा

31/10/2025

! محترم حضرات
................السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
معزز ناظرین کرام آپ سبھی سے گزارش ہے کہ اپنے محبوب ادارہ دارالعلوم اسلامیہ قادریہ ہرچندہ
جو کہ فی الحال زیر تعمیر ہے تو اس میں اپنا قیمتی تعاون دے کر اجر عظیم کا مستحق بنیں ..اور سرخروئی حاصل کریں
(🤲🤲مولیٰ کریم آپ سب معاونین پر فضل عظیم فرمائے)

العارض
مولانا - محمد صفاءالدین' اکرم' قادری
پرنسپل دارالعلوم ہٰذا

088537 96881 رابطہ نمبر
[email protected]

Address

Vill & Post Harchanda
Jarwal
271901

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul Uloom Islamia Qadria Harchanda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share