Hafiz Arif

Hafiz Arif Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Arif, Education, Jammu.

No caption ❌
04/04/2026

No caption ❌

مفتی صاحب سفر کے دوران اپنی علمی مصروفیات کے ساتھاہل علم و فکر جہاں بھی ہوں، علم سے ان کا رشتہ کبھی منقطع نہیں ہوتا۔ سفر...
13/02/2026

مفتی صاحب سفر کے دوران اپنی علمی مصروفیات کے ساتھ

اہل علم و فکر جہاں بھی ہوں، علم سے ان کا رشتہ کبھی منقطع نہیں ہوتا۔ سفر ہو یا قیام، خلوت ہو یا مصروفیت، ان کے اوقات ہمیشہ کسی نہ کسی علمی مشغلے سے وابستہ رہتے ہیں۔ اہلِ علم کی یہی شان ہوتی ہے کہ وہ وقت کو محض گزرنے نہیں دیتے، بل کہ اسے سنوارتے، برتتے اور مقصد کے سانچے میں ڈھالتے ہیں۔ وہ وقت کو غنیمت جانتے ہیں، اس کی قدر پہچانتے ہیں اور اسے درست مصرف میں خرچ کرنا اپنی ذمہ داری سمجھتے ہیں۔
ان کے اسفار محض آمد و رفت کا نام نہیں ہوتے، بل کہ وہ بھی علمی سفر ہی کی ایک صورت بن جاتے ہیں۔ راستوں کی مسافتیں کتابوں کی رفاقت میں طے ہوتی ہیں، اور منزل تک پہنچنے سے پہلے کئی علمی منازل سر ہو چکی ہوتی ہیں۔ سفر کی تھکن بھی مطالعہ، تحریر اور غور و فکر کے ساتھ ہلکی ہو جاتی ہے۔ یہی وہ وصف ہے جو ایک صاحب فکر عالم کو عام انسانوں سے ممتاز کرتا ہے۔
Hafiz Arif Hafiz Arif

09/02/2026

مولانا رئیس احمد مظاہری صاحب

Hafiz Arif Hafiz Arif

20/01/2026

Hafiz Arif ❤️💕💖❤️🌹🌹🌹🌹🌹🌹

20/01/2026

مفتی عرفان صاحب
❤️❤️❤️❤️
post

17/01/2026


15/01/2026

مولانا ساجد مظاہری صاحب
جامعہ عبداللہ بن مسعود لڑی پہلگام۔ ۔۔
💕💕💕💕

Address

Jammu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Arif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category