24/11/2024
ادارۃ المسابقات دارالعلوم بلالیہ لعل بازار سرینگر کے زیر اہتمام ”مسابقۃ القرآن فی الحفظ “باشتراک مدارس اسلامیہ دینیہ ضلع سرینگر منعقد ہونے جارہا ہے ۔حوصلہ افزائی کے لئے پہلے پوزیشن حاصل کرنے والے خوش نصیب طالب علم کو عمرہ کی سعادت سے نوازا جائے گا۔ ان شاء اللہ ۔
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں
#7006539414
#7006173050
01/03/2024