Govt. Boys High School Garala Sudhnoti

Govt. Boys High School Garala Sudhnoti ���

مورخہ 20/12/2025 ادارہ میں داخلی امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس میں عوام علاقہ بچوں کے والدین نے بھرپور شرکت کی پ...
21/12/2025

مورخہ 20/12/2025 ادارہ میں داخلی امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا گیا جس میں عوام علاقہ بچوں کے والدین نے بھرپور شرکت کی
پروگرام کا آغاز تلاوت قران پاک سے کیا گیا حمد و نعت کے بعد بچوں نے مختلف موضوعات پر مبنی
ٹیبلو پیش کیے جس کو حاضرین مجلس نے خوب سراہا
تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے وائس چیئرمین یونین کونسل گوراہ گڑالہ ممتاز صاحب نے کہا کہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمیں ایک اچھا ادارہ اور اس میں موجود قابل ترین اساتذہ دستیاب ہیں۔انھوں نے والدین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ بچے چند گھنٹے اسکول میں اساتذہ کے پاس ہوتے ہیں اور باقی سارا وقت وہ والدین کی سرپرستی میں رہتے ہیں لہذا اساتذہ کے ساتھ ساتھ والدین کی بھی بھرپور ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ بچوں کی تعلیم کے حوالے سے بچوں کی نگرانی کریں اور اساتذہ سے کمیونیکیٹ کریں
حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے صدر معلم ادارہ ہذا محترم جناب طارق یاسین صاحب نے کہا کہ اس وقت ادارہ ہذا میں موجود ٹیچنگ سٹاف کسی بھی دوسرے ادارے کے مقابلے میں ایک بہترین سٹاف ہے اساتذہ کرام تو اپنی ذمہ داری بھرپور نبھا رہے ہیں اب یہ والدین کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ بچوں کی تعلیم کے حوالے سے سنجیدہ رہیں گھر میں بھی بچوں کو نگرانی میں سکول کا کام کروائیں اور اساتذہ کرام سے بھی مسلسل رابطے میں رہا کریں آخر میں پوزیشن ہولڈرز بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے اور دعا کے ساتھ اس پروگرام کا اختتام
ہوا ۔

بوائز ہائی سکول گڑالہ کا ایک اور اعزاز       ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر محکمہ تعلیم کے زیرِ اہتمام نعت خوانی کے مقابلہ میں...
04/09/2025

بوائز ہائی سکول گڑالہ کا ایک اور اعزاز

ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر

محکمہ تعلیم کے زیرِ اہتمام نعت خوانی کے مقابلہ میں ادارہ کے طالبِ علم سیف اللہ منظور نے ضلع سدھنوتی میں پہلی جب کہ پونچھ ڈویژن میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔
یقیناً یہ ادراہ اور علاقہ گڑالہ کے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے۔

الحمد للہگورنمنٹ سکولز کے مابین نعتیہ مقابلے میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گڑالہ کے طالبِ علم سیف اللہ منظور کی ضلع سدھنوت...
01/09/2025

الحمد للہ

گورنمنٹ سکولز کے مابین نعتیہ مقابلے میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گڑالہ کے طالبِ علم سیف اللہ منظور کی ضلع سدھنوتی میں پہلی پوزیشن

Staff
08/06/2025

Staff

الحمد للہ بہترین، قابل ترین اور مکمل سٹاف آپ کے ادارے کو بہتر سے بہترین بنانے میں ہمہ وقت کوشاں
13/04/2025

الحمد للہ بہترین، قابل ترین اور مکمل سٹاف آپ کے ادارے کو بہتر سے بہترین بنانے میں ہمہ وقت کوشاں

13/04/2025
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گڑالہ کے ہونہار سابق طالبِ علم احتشام ریاض کو میجر رینک میں پروموٹ ہونے پر ادارہ کی جانب سے مبار...
05/04/2025

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گڑالہ کے ہونہار سابق طالبِ علم احتشام ریاض کو میجر رینک میں پروموٹ ہونے پر ادارہ کی جانب سے مبارک باد

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گڑالہ کے سابق طالبِ علم صائم ندیم کی حادثاتی موت پر جملہ سٹاف اور طلبا ادارہ ہذا غم کی اس گھڑی م...
29/03/2025

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول گڑالہ کے سابق طالبِ علم صائم ندیم کی حادثاتی موت پر جملہ سٹاف اور طلبا ادارہ ہذا غم کی اس گھڑی میں اہلِ خانہ اور جملہ لواحقین کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے ہیں۔
اللہ رب العزت پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔

24/03/2025

ننھے بچوں کی ناظرہ کلاس

اتحاد ویلفیئر گڑالہ کے زیرِ اہتمام ادارہ ہذا کے بیسیوں مستحق بچوں میں کاپیاں مفت تقسیم کی گئیں۔
22/03/2025

اتحاد ویلفیئر گڑالہ کے زیرِ اہتمام ادارہ ہذا کے بیسیوں مستحق بچوں میں کاپیاں مفت تقسیم کی گئیں۔

Address

123
Jammu
ZIP

Opening Hours

Monday 8am - 2am
Tuesday 8am - 2am
Wednesday 8am - 2am
Thursday 8am - 2am
Friday 8am - 12pm
Saturday 8am - 2am

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Boys High School Garala Sudhnoti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category