جمعیت اہلحدیث تحصیل پوگل پرستان

جمعیت اہلحدیث تحصیل پوگل پرستان

Share

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاة
جمعیت اہلحدیث کے پیج کو فالو کریں
جزاکم اللہ خیر واحسن الجزاء

25/03/2023
22/03/2023

کافی کوششوں کے بعد سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نہیں دکھا، مملکت سعودیہ عربیہ نے اعلان کیا کہ 22 مارچ کو 30 شعبان المعظم ہے، جبکہ ہندستان میں 29 شعبان المعظم ہے، 23 مارچ کو سعودی عرب میں رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہوگا۔


18/03/2023

السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ الحمد للّٰہ حمدا کثیرا کثیرا والصلواة والسلام علیٰ نبینا محمد وعلی آلہ واصحابہ اجمعین اما بعد انا لله و انا إليه راجعون محترم جناب سابق صدر جمعیت اہلحدیث جموں و کشمیر غلام رسول ملک صاحب اس دارفانی سے رحلت فرما گئے اے خالق دو جہاں موصوف کی مغفرت فرماکر جنت الفردوس عطا فرما اور موصوف کے اہل و عیال و ورثاء کو صبر جمیل و آجر عظیم عطا فرما آ مین یا رب العالمین اس موقعے پر چیرمین کشفیہ ٹرسٹ اراکین ٹرسٹ عمید ٹرسٹ واساتذہ وطلباء ٹرسٹ موصوف کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کرتے ہیں اور سوگوار خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں اللہ سبحانہ وتعالی موصوف کی قبر کو جنت کا گھر بنائے جاری کردہ عمید کشفیہ ٹرسٹ مالیگام پوگل تحصیل پوگل پرستان ضلع رامبن

18/03/2023

بات تو صحیح هے 🤣

17/03/2023

﴿ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ﴾
[ البقرة: 183]

سورة : البقرة - Al-Baqarah - الجزء : ( 2 ) - الصفحة: ( 28 )

O you who believe! Observing As-Saum (the fasting) is prescribed for you as it was prescribed for those before you, that you may become Al-Muttaqun (the pious - see V. 2:2).

Want your school to be the top-listed School/college in Jammu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Bemnihal
Jammu
IRFAN