06/05/2023
: Inspire Excellence
Tutorials
IET management is going to commence summer tutions for morning and evening batches for 7th,8th , 9th and 10th classes only along with JNV and SANIK batches from mid May , for which the online registration process shall start w.e.f 06/05/23 and shall remain open upto 13/05/2023.
Concerned parents and students are hereby informed to get themselves registered. Within the said time period.
For online registration you may feel free to contact us on the following numbers.
1-7051680737
2-9541388281
Regards
IET Management
Khari.
: Inspire Excellence Tutorials Aripenchla Khari
ِتمام خواہش مند حضرات کو بزریعہ اشتہار مطلع کیا جاتا ہے آئی ای ٹی سنٹر کھڑی موسم گرما کے لئے بچوں کاٹیوشن شروع کرنے جارہا ہے ، جو اس نوعیت کا سرزمین کھڑی میں پہلا قدم ہوگا تاکہ بچوں میں تعلیم کی اہمیت اجاگر ہو اور ساتھ ہی تعلیمی ماحول کو فروغ مل سکے .
تعلیمی سرگرمیاں انشاالله صبح اور 4 بجے کے بعد ہونگی . تمام والدین جن کے بچے آٹھویں ، نویں اور دسویں میں پڑھ رہے ہو وہ اپنے بچوں کو سنٹر میں رجسٹر کرسکتے ہیں . ساتھ ہی ساتھ JNV اور SANIK سکول میں داخلہ کے لئے خواہشمند طلباء کو بھی کو چنگ کرائی جائے گی .
رجسٹریشن ./05/06/ 2023 سے .05/13 /2023 تک جاری رہے گا .
اپنے بچوں کی رجسٹریشن کے لئے دئیے گئے نمبرات پررابطہ کرکے مقررہ وقت کے اندر رجسٹریشن کرنا لازم ہے .
نمبرات 7051680737
9541388281
المعلن
آئی ای ٹی منیجمنٹ آری پنچلہ کھڑی