Fareed Faryad

Fareed Faryad A Man With any best Think have many Best Things, learn and serve for Education all time,
With Perfect way.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shaikh Shahabuddin, Shaikh Shaikh, Tauseef Anwar
10/01/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Shaikh Shahabuddin, Shaikh Shaikh, Tauseef Anwar

07/12/2025

مکتبہ النور کی بچیاں اپنا پروگرام پیش کرتی ہوئی ۔

تصویر کی مناسبت سے سے ایک بہترین عنوان دیا جائے۔
02/10/2025

تصویر کی مناسبت سے سے ایک بہترین عنوان دیا جائے۔

ہلکی غذا شفا ہی شفارمضان میں اکثر لوگ یہ غلطی کرتے ہیں کہ افطار کے وقت روزہ کھلتے ہی سب کچھ اوپر نیچے ٹھونس لیتے ہیں۔ ای...
14/03/2025

ہلکی غذا شفا ہی شفا

رمضان میں اکثر لوگ یہ غلطی کرتے ہیں کہ افطار کے وقت روزہ کھلتے ہی سب کچھ اوپر نیچے ٹھونس لیتے ہیں۔ ایسا کرنے سے ایک تو وہ صحیح طریقے سے نہیں کھا پاتے دوسرا یہ کہ پھر ان کو بوجھل محسوس الگ ہونے لگتا ہے۔

اس ضمن میں بہتر یہ ہے کہ صرف پانچ سے سات کھجوروں سے روزہ کھول کر ، پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لئیے چار پانچ گلاس شربت پی لیا جاۓ اور ساتھ میں ایک ایک دو دو پلیٹ فروٹ چاٹ، دہی بھلے، چنا چاٹ وغیرہ کی لے لی جاۓ۔ سموسے پکوڑے وغیرہ بھی حسب توفیق کھا لیں لیکن کھانا ساتھ ہی مت کھائیں۔

ایک آدھ گھنٹہ گزر جاۓ تو دو پلیٹ پلاؤ یا بریانی تناول فرما لیں ، جبکہ کھانا تراویح کے بعد کھائیں.

کھانے میں آپ سالن کی ایک یا دو پلیٹ کے ساتھ تین چار چپاتی کھا لیں لیکن میٹھا اسی وقت کھانے کے ساتھ ہر گز مت کھائیں.

تقریبا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد میٹھا کھا کر کچھ دیر چہل قدمی کر لیں جس کے بعد آدھ پون گھنٹے کا وقفہ دے کر دو تین گلاس ملک شیک پی لیں۔

سحری کے وقت سحری کرنے سے پہلے میٹھی لسّی کا ایک جگ پی لیں تو بہتر ہے ورنہ دہی کا ایک بڑا پیالہ چینی ملا کر کھا لیں.

سحری بہت ہلکی پھلکی سی کریں جس میں آپ دو انڈوں کے ساتھ تین چار سلائیس یا دو پراٹھے کھا کر چاۓ پی لیں۔ اور اذان سے قبل چار گلاس پانی پی کر روزے کی نیت کر لیں۔

ان شاء اللہ ایسا کرنے سے طبیعت بوجھل محسوس نہیں ہو گی.

یاد رکھیں ہلکی غذا ، شفا ہی شفا !🤓😝😃

منقول
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

26/01/2025

یومِ جمہوریہ کے موقع پر طلبہ و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے چھوٹی سی کلپ۔

25/01/2025

Address

Jale

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fareed Faryad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category