Bειηg Mυslιм Is Mү Bιggεsт Rεωαя∂ Fяσм Allαн - s.ω.т

Bειηg Mυslιм Is Mү Bιggεsт Rεωαя∂ Fяσм Allαн - s.ω.т

Share

� In the Name of Allah, the Most Beneficent, the Most Merciful �
� ALLAH the one and only. Most Gracious, Most Merciful .

Subhanallah �

Welcum To Our Page :)

22/08/2022
21/07/2022

Kaba.

12/06/2021

Ek Musalman Ke Dusre Musalman par Huquq ❣

24/03/2020

Ajab

22/05/2018

Macca

25/04/2017

*ज़ोर ए बाज़ू ए हैदर इस तरह दिखा डाला*

*एक नन्हे असग़र ने कर्बला हिला डाला*..

*आया था मिटाने को कुफ़्र गुलशने इस्लाम*

*अरे फातिमा के बेटो ने कुफ़्र ही मिटा डाला*

Photos 03/01/2017

سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟

مختصر صحیح مسلم

حدیث نمبر: 51

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ ایک شخص نے کہا کہ یا رسول اللہ! اللہ کے نزدیک بڑا گناہ کون سا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ کہ تو کسی کو اللہ تعالیٰ کا شریک کرے حالانکہ تجھے اللہ (ہی) نے پیدا کیا۔ اس نے کہا پھر کون سا (گناہ بڑا ہے)؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ کہ تو اپنی اولاد کو اس ڈر سے قتل کرے کہ وہ تیرے ساتھ کھائے گی۔ اس نے کہا پھر کون سا (گناہ بڑا ہے)؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یہ کہ تو اپنے ہمسایہ کی عورت سے زنا کرے۔ پھر اللہ تعالیٰ نے اس حدیث کی تصدیق میں یہ آیت نازل فرمائی کہ ”اور اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہیں پکارتے اور کسی ایسے شخص کو جسے قتل کرنا اللہ تعالیٰ نے منع کر دیا ہو وہ بجز حق کے قتل نہیں کرتے، نہ وہ زنا کے قریب جاتے ہیں اور جو کوئی یہ کام کرے وہ اپنے اوپر سخت وبال لائے گا“ .
(سورۃ: الفرقان: 68)۔

Photos 03/01/2017

لڑکیاں رزق کی طرح ہوتی ہیں، اپنی ہوں تو ہمیشہ خوشی اور شکر کی نگاہ ڈالو۔ لفظوں سے مت کہو۔ نگاہوں اور دل سے ان کی سلامتی چاہو، دوسروں کی ہوں تو نگاہیں جھکا لو۔ بات کرو تو کوئی گدلا خیال دل اور نگاہوں کو آلودہ نہ کردے۔ تمہاری موجودگی انھیں تحفظ کا احساس دلائے۔ یہ نہیں کہ سامنے والے کو اپنی عزت کی فکر پڑ جائے۔--

Photos 03/01/2017

ya ALLAH make my last word
لا إله إلا الله محمد رسول الله
♥♥♥

AMEEEN

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Hyderabad