Minhaj-ul-Quran International India - Hyderabad - A.P. [Official]

Minhaj-ul-Quran International India - Hyderabad - A.P. [Official]

Share

Official Page of Minhaj ul Quran International India (Hyderabad - A.P.) Once you do it we are sure you will like it the most. So you are welcome.

INTRODUCTION TO MINHAJ UL QURAN:

Assalamu Aleikum Bismillah ir-Rahman ir-Rahim

In order to promote and propagate true Islamic teachings and philosophy, revive Islamic sciences, and for the moral and spiritual uplift of Muslim Umma, dissatisfied with the existing religious institutions and organizations and their narrow-minded approach, Dr Qadri founded Minhaj-ul-Quran in 1981 and established it

04/09/2024

قُلۡ بِفَضۡلِ اللّٰہِ وَ بِرَحۡمَتِہٖ فَبِذٰلِکَ فَلۡیَفۡرَحُوۡا ؕ ہُوَ خَیۡرٌ مِّمَّا یَجۡمَعُوۡنَ ﴿۵۸﴾‏

Say: ‘(All this) is due to the bounty and mercy of Allah (bestowed upon you through raising Muhammad [blessings and peace be upon him] as the exalted Messenger). So the Muslims should rejoice over it. This is far better than (all that affluence and wealth) that they amass.’‏

فرما دیجئے: (یہ سب کچھ) اللہ کے فضل اور اس کی رحمت کے باعث ہے (جو بعثتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذریعے تم پر ہوا ہے) پس مسلمانوں کو چاہئے کہ اس پر خوشیاں منائیں، یہ اس (سارے مال و دولت) سے کہیں بہتر ہے جسے وہ جمع کرتے ہیں۔‏

(يُوْنـُس‏ - Yūnus [10 : 58])

04/09/2024

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنَّمَا الۡمُشۡرِکُوۡنَ نَجَسٌ فَلَا یَقۡرَبُوا الۡمَسۡجِدَ الۡحَرَامَ بَعۡدَ عَامِہِمۡ ہٰذَا ۚ وَ اِنۡ خِفۡتُمۡ عَیۡلَۃً فَسَوۡفَ یُغۡنِیۡکُمُ اللّٰہُ مِنۡ فَضۡلِہٖۤ اِنۡ شَآءَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌ حَکِیۡمٌ ﴿۲۸﴾‏

O believers! The polytheists are an embodiment of impurity, so let them not come closer to the Sacred Mosque after this year of theirs (i.e., after victory over Mecca in 9 AH). If you fear poverty (due to a decline in your trade), then (do not worry). Allah will soon enrich you from His bounty if He so wills. Surely, Allah is All-Knowing, Most Wise.‏

اے ایمان والو! مشرکین تو سراپا نجاست ہیں سو وہ اپنے اس سال کے بعد (یعنی فتحِ مکہ کے بعد 9 ھ سے) مسجدِ حرام کے قریب نہ آنے پائیں، اور اگر تمہیں (تجارت میں کمی کے باعث) مفلسی کا ڈر ہے تو (گھبراؤ نہیں) عنقریب اللہ اگر چاہے گا تو تمہیں اپنے فضل سے مال دار کر دے گا، بیشک اللہ خوب جاننے والا بڑی حکمت والا ہے۔‏

(التَّوْبَة‏ - Al-Tawbah [9 : 28])

04/09/2024

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا تُوۡبُوۡۤا اِلَی اللّٰہِ تَوۡبَۃً نَّصُوۡحًا ؕ عَسٰی رَبُّکُمۡ اَنۡ یُّکَفِّرَ عَنۡکُمۡ سَیِّاٰتِکُمۡ وَ یُدۡخِلَکُمۡ جَنّٰتٍ تَجۡرِیۡ مِنۡ تَحۡتِہَا الۡاَنۡہٰرُ ۙ یَوۡمَ لَا یُخۡزِی اللّٰہُ النَّبِیَّ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مَعَہٗ ۚ نُوۡرُہُمۡ یَسۡعٰی بَیۡنَ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ بِاَیۡمَانِہِمۡ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اَتۡمِمۡ لَنَا نُوۡرَنَا وَ اغۡفِرۡ لَنَا ۚ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۸﴾‏

O believers! Turn towards Allah’s presence in perfect and most sincere repentance. Your Lord will certainly remove your sins from you, and admit you to the Gardens with streams flowing under them. On the Day when Allah will not slight (His) Prophet (blessings and peace be upon him) and those believers who are in his companionship (visibly or invisibly), their light will be moving fast (brightening) ahead of them and on their right side. They will be submitting: ‘O our Lord, perfect our light for us and forgive us. Surely, You have absolute power over everything.’‏

اے ایمان والو! تم اللہ کے حضور رجوعِ کامل سے خالص توبہ کر لو، یقین ہے کہ تمہارا رب تم سے تمہاری خطائیں دفع فرما دے گا اور تمہیں بہشتوں میں داخل فرمائے گا جن کے نیچے سے نہریں رواں ہیں جس دن اللہ (اپنے) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اور اُن اہلِ ایمان کو جو اُن کی (ظاہری یا باطنی) معیّت میں ہیں رسوا نہیں کرے گا، اُن کا نور اُن کے آگے اور اُن کے دائیں طرف (روشنی دیتا ہوا) تیزی سے چل رہا ہوگا، وہ عرض کرتے ہوں گے: اے ہمارے رب! ہمارا نور ہمارے لئے مکمل فرما دے اور ہماری مغفرت فرما دے، بیشک تو ہر چیز پر بڑا قادر ہے۔‏

(التَّحْرِيْم‏ - Al-Taḥrīm [66 : 8])

The Glorious Quran

29/03/2024

شہرِ اعتکاف 2024ء میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ "خُدا کو کیوں مانیں؟ اور مذہب کو کیوں اپنائیں؟" کے موضوع پر روزانہ خطاب فرمائیں گے۔

گمراہ کُن فتنۂ اِلحاد (atheism)، لامذہبیت (agnosticism) اوردہریّت پر مبنی نظریات سے اُبھرنے والے سوالات کا تسلی بخش جواب،دین گُریز رُجحانات کی علمی و عقلی تردید، اورفلسفۂ توحید کے شرح و بسط کے ساتھ ایمان اَفروز بیان کے لیےمنہاج القرآن انٹرنیشنل کے شہرِ اِعتکاف میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کے فکر انگیز اور پُر مغز خطابات کی سیریز

21ویں شبِ رمضان المبارک سے پاکستانی وقت کے مطابق روزانہ رات 12 بجے

اَساتذہ و محققین، علماء و خطباء، اَئمۂ مساجد، طلبہ و طالبات اور نوجوان طبقہ ماہِ مقدس کی نورانی ساعتوں میں ہر روز نئے اور تازہ موضوع پر علمی و فکری اور رُوح پرور خطابات سماعت کرنے کے لیے بروقت رجسٹریشن حاصل کریں۔

کینیڈا وقت: 3:00 بجے دوپہر یوکے وقت: 8:00 بجے رات
یورپ وقت: 9:00 بجے رات بیجنگ وقت: 3:00 بجے رات
جاپان وقت: 4:00 بجے صبح آسٹریلیا وقت: 6:00 بجے صبح

Photos from Minhaj-ul-Quran International India - Hyderabad - A.P. [Official]'s post 13/08/2023

Minhaj Naat Council -ul-Qadri

31/07/2023

أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُؤَمَّلِ بْنِ الْحَسَنِ، حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ إِسْمَاعِيلَ بْنِ رَافِعٍ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، قَالَ: قَالَ أَبُو سَعِيدٍ الْخُدْرِيُّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ أَهْلَ بَيْتِي سَيَلْقَوْنَ مِنْ بَعْدِي مِنْ أُمَّتِي قَتْلًا وَتَشْرِيدًا، وَإِنَّ أَشَدَّ قَوْمِنَا لَنَا بُغْضًا بَنُو أُمَيَّةَ، وَبَنُو الْمُغِيرَةِ، وَبَنُو مَخْزُومٍ» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحُ الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يُخْرِجَاهُ "

" حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : میرے بعد میری امت کی جانب سے میرے اہل بیت کو قتل اور بھاگنے کا سامنا ہو گا اور میری قوم کے ساتھ سب سے زیادہ بغض رکھنے والے لوگ بنو امیہ ، بنو المغیرہ اور بنو مخزوم ہیں ۔

Al Mustadrak Hakim #8500
فتنوں آزمائشوں کا بیان

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Markaz Minhaj Ul Quran, Al Madina Tower, Opp: Dargah Amrullah Shah Sahab, Near Volta X Roads, Mughal Pura
Hyderabad
500002