Iqra Ul Quran Hifz Academy

Iqra Ul Quran Hifz Academy

Share

Iqra Ul Quran Hifz Academy Online Offline class
gives a platform to learn Online Quran . Key Points

04/07/2025
Photos from Iqra Ul Quran Hifz Academy's post 05/10/2023

Success The School

07/11/2022

قرآن پڑھنا سمجھنا سیکھنا سکھانا اور اس پر عمل کرنا صرف مولوی پر نہیں بلکہ ہر مسلمان پر فرض ہے

23/10/2022

جو خوشحالی میں بھی اور بدحالی میں بھی اللہ کے لیے مال خرچ کرتے ہیں اور جو غصے کو پی جانے اور لوگوں کو معاف کردینے کے عادی ہیں اللہ ایسے نیک لوگوں سے محبت کرتا ہے

18/10/2022

القرآن - سورۃ نمبر 94 الشرح
آیت نمبر 1-8

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلَمۡ نَشۡرَحۡ لَـكَ صَدۡرَكَۙ ۞ وَوَضَعۡنَا عَنۡكَ وِزۡرَكَۙ ۞ الَّذِىۡۤ اَنۡقَضَ ظَهۡرَكَۙ‏ ۞ وَرَفَعۡنَا لَـكَ ذِكۡرَكَؕ ۞ فَاِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ يُسۡرًا ۞ اِنَّ مَعَ الۡعُسۡرِ يُسۡرًا ؕ‏ ۞ فَاِذَا فَرَغۡتَ فَانۡصَبۡۙ ۞ وَاِلٰى رَبِّكَ فَارْغَبْ  ۞

ترجمہ:
(اے پیغمبر) کیا ہم نے تمہاری خاطر تمہارا سینہ کھول نہیں دیا ؟ ۞ اور ہم نے تم سے تمہارا وہ بوجھ اتار دیا ہے۔ ۞ جس نے تمہاری کمر توڑ رکھی تھی۔ ۞ اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارے تذکرے کو اونچا مقام عطا کردیا ہے۔ ۞ چنانچہ حقیقت یہ ہے کہ مشکلات کے ساتھ آسانی بھی ہوتی ہے۔ ۞ یقینا مشکلات کے ساتھ آسانی بھی ہوتی ہے۔ ۞ لہذا جب تم فارغ ہوجاؤ تو (عبادت میں) اپنے آپ کو تھکاؤ۔ ۞ اور اپنے پروردگار ہی سے دل لگاؤ۔۞ ؏

14/10/2022

جنت جانا چاہتے ہوں مسجد کیوں نہیں
دنیا کی کتابیں پڑتے ہوں قرآن کیوں نہیں
دوستوں کو پارٹی دیتے ہو غریبوں کو کھانا کیوں نہیں
پیسوں سے گناہ کماتے ہوں مفت میں نیکی کیوں نہیں
دنیا کے اندھیرے سے ڈرتے ہوں قبر کے اندھیرے سے کیوں نہیں

11/10/2022

صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کا مالک میرا الله آپ کو‎ ‎تمام مشکلات آفات اور شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت عطا فرمائے
آمین

11/10/2022

Aaj Se Theek 100 Sal

Bad Ham Sab Kahan
Honge

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Hyderabad
500001