Jamia Ehyaul-Uloom Niswan

Jamia Ehyaul-Uloom Niswan

Share

Girl's Madrasa!

04/07/2022

جامعہ اسلامیہ احیاء العلوم ( نسوان ) حسن نگر، رنگا ریڈی ( حیدرآباد ) ہے۔ جس کا قیام ۱۹۹۵ء میں عمل میں آیا تھا تا کہ ہماری آنے والی نسلیں ماں کی گود سے ہی دین کی محبت اور عمد واخلاق کی دولت پائیں اور افق عالم پر آفتاب ومہتاب کی طرح نور برسائیں ۔ الحمد اللہ جب سے ایک یہ جامد اپنی تعلیمی و تدریسی خدمات کو جاری رکھے ہوئے ہے فی الحال جامعہ میں (۱۵۰) طالبات مذکورہ بالا شعبہ جات کے علاوہ عالمیت میں بھی اعداد معلمات کی زیر نگرانی علوم اسلامیہ اور اخلاق نبویہ کے زیور سے آراستہ و پیراستہ ہورہی ہیں ۔ اب تک اس جامعہ سے تقریبا 150 طالبات حفظ قرآن مجید کی دولت سے مالا مال ہو چکی ہے ۔ اور 9 طالبات شعبہ عالمیت سے بھی فراغت حاصل کر چکی ہیں۔
آپ اولیاۓ طالبات ذمہ داران مدرسہ سے عمل تعلیمی تفصیل بالمشافہ حاصل کر کے اپنی لڑکیوں کو جامعہ میں شریک کرا سکتے ہیں.
جاری کردہ شعبہ نشر واشاعت ,جامعه اسلامیا احیاء العلوم ( نسوان )

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Hyderabad
500052

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm