Sirf Nabi ﷺ se mohabbat ka da’wa kafi nahi —
Asli mohabbat tab hoti hai jab zindagi Nabi ﷺ ki itaat aur Sunnat ke mutabiq guzari jaye 💫
⸻
Adil Al Madani online Islamic centre
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Adil Al Madani online Islamic centre, Education, Kalaphater, Hyderabad.
15/07/2025
You can also follow on Instagram to see more.
08/07/2024
🎓 شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے کہا کہ
✍️ اصل دین امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے،
✍️ اور سب سے بڑا معروف توحید ہے جبکہ سب سے بڑا منکر شرک ہے۔
📕 (مجموع الفتاوی :6/ 293)۔
🎓 Sheikh-ul-Islam Ibn Taymiyyah Rahimahullah ne kaha ke
✍️ Asal deen amr bil maroof aur nahi anil munkar hai,
✍️ Aur sab se bara maroof tauheed hai jabke sab se bara munkar shirk hai.
📕 (Majmu' al-Fatawa: 6/293).
07/07/2024
# # # Translation in Urdu:
حکمت قول "لا حول ولا قوة إلا بالله" کی:
(اذان کے وقت: حي على الصلاة، حي على الفلاح کے جواب میں)
ابن باز نے کہا: انسان کو نہیں معلوم کہ وہ طاقت رکھتا ہے یا نہیں؟ کیا اسے یہ میسر ہوگا یا نہیں؟ تو کہا جاتا ہے: "لا حول ولا قوة إلا بالله"۔
مطلب: میرے پاس کوئی طاقت نہیں ہے، سوائے اللہ کی طاقت کے۔ اذان کا جواب دینا اور مسجد میں حاضر ہونا اور نماز ادا کرنا، یہ سب اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طاقت سے ہوتا ہے۔ لہٰذا، کوئی طاقت نہیں ہے سوائے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی طاقت کے۔
# # # Translation in Roman Urdu:
Hikmat qawl "La hawla wa la quwwata illa billah" ki:
(Azan ke waqt: Haiya ala salah, Haiya ala falah)
Ibn Baz ne kaha: Insaan ko nahi maloom ke woh taqat rakhta hai ya nahi? Kya usay yeh myassar hoga ya nahi? To kaha jata hai: "La hawla wa la quwwata illa billah". Matlab: Mere paas koi taqat nahi hai, siwaye Allah ki taqat ke. Azan ka jawab dena aur masjid mein haazir hona aur namaz ada karna, yeh sab Allah subhanahu wa ta'ala ki taqat se hota hai. Lehaaza, koi taqat nahi hai siwaye Allah subhanahu wa ta'ala ki taqat ke.
# # # Translation in English:
The wisdom of the saying "La hawla wa la quwwata illa billah":
(At the time of the adhan: Hayya ala salah, Hayya ala falah)
Ibn Baz said: A person does not know whether he has strength or not? Will it be easy for him or not? So, it is said: "La hawla wa la quwwata illa billah". Meaning: I have no power except by Allah. Responding to the call of the muezzin, attending the mosque, and performing the prayer are all made possible only by the power of Allah, the Almighty. Therefore, there is no power except by Allah, the Exalted.
06/07/2024
إِذا دَخَلَ أحَدُكُمُ المَسْجِدَ فَلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ أنْ يَجْلِسَ.
الراوي: أبو قتادة الحارث بن ربعي • البخاري، صحيح البخاري (٤٤٤) • [صحيح]
جب تم میں سے کوئی مسجد میں داخل ہو تو بیٹھنے سے پہلے دو رکعت نماز پڑھ لے۔ راوی: ابو قتادہ حارث بن ربعی • صحیح بخاری (444) • [صحیح]
Roman English:
*Jab tum mein se koi masjid mein daakhil ho to baithne se pehle do rak'at namaz parh le. Ravi: Abu Qatadah Harith bin Rabi' • Sahih Bukhari (444) • [Sahih]*
English Translation:
*When any one of you enters the mosque, let him pray two rak'ahs before sitting down. Narrated by: Abu Qatadah Al-Harith bin Rabi' • Sahih Bukhari (444) • [Authentic]*
04/07/2024
ایک جلیل القدر صحابی کی نصیحت!
🎓 سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ نے کہا کہ
✍️ علم حاصل کرو، اور اگر علم حاصل کرنے سے عاجز ہو تو علماء سے محبت کرو،
✍️ اور اگر علماء کی محبت تمہارے دلوں میں نہیں بیٹھ سکتی تو کم سے کم اللہ کے واسطے ان سے بغض اور حسد نہ کرو۔
(صفۃ الصفوہ:1/ 240)
🎓 Syedna Abu Darda (رضی اللہ عنہ) ne kaha ke✍️ Ilm hasil karo, aur agar ilm hasil karne se aajiz ho to ulama se mohabbat karo,✍️ aur agar ulama ki mohabbat tumhare dilo mein nahi baith sakti to kam se kam Allah ke waaste inse bughz aur hasad na karo.
(Sifat-us-Safwah: 1/240)
04/07/2024
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"کیا میں تمہیں ایک دعا نہ سکھاؤں جس کے ذریعے اگر تم پر اُحد پہاڑ جتنا قرض ہو تو اللہ اسے ادا کرنے میں تمہاری مدد کرے؟ اے معاذ! یہ دعا پڑھو:'اللَّهُمَّ مَالِكَ الْمُلْكِ تُؤْتِي الْمُلْكَ مَنْ تَشَاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْكَ مِمَّنْ تَشَاءُ، وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ، وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ، بِيَدِكَ الْخَيْرُ، إِنَّكَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ. رَحْمَةَ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَرَحِيمَهُمَا تُعْطِيهِمَا مَنْ تَشَاءُ، وَتَمْنَعُ مِنْهُمَا مَنْ تَشَاءُ، ارْحَمْنِي رَحْمَةً تُغْنِينِي بِهَا عَنْ رَحْمَةٍ مِنْ سِوَاكَ.'(اے اللہ، بادشاہی کے مالک، تو جسے چاہے بادشاہی عطا کرتا ہے اور جس سے چاہے بادشاہی چھین لیتا ہے۔ تو جسے چاہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہے ذلیل کرتا ہے۔ تیرے ہاتھ میں ہر بھلائی ہے۔ بے شک، تو ہر چیز پر قادر ہے۔ دنیا اور آخرت میں سب سے زیادہ رحم کرنے والا، تو جسے چاہے رحمت دیتا ہے اور جس سے چاہے رحمت چھین لیتا ہے۔ مجھ پر ایسی رحمت فرما جو مجھے تیرے سوا کسی کی رحمت کی ضرورت سے بے نیاز کر دے۔)”حوالہ: صحیح الترغیب (نمبر 1821).
Assalamulaikum
*🔎جشن میلاد النبی کی تلاش🔍*
🔍 قرآن شریف سے (نہیں ملا)❌
🔍 سیرت پاک و حیاتِ مبارکہ نبی کریم صلی اللہ علیه وسلم سے (نہیں ملا)❌
🔍 صحیح بخاری شریف سے (نہیں ملا)❌
🔍 صحیح مسلم شریف سے (نہیں ملا)❌
🔍 سنن ابن ماجہ شریف سے (نہیں ملا)❌
🔍 سنن ابو داؤد شریف سے (نہیں ملا)❌
🔍 سنن ترمذی شریف سے (نہیں ملا)❌
🔍 سنن نسائی شریف سے (نہیں ملا)❌
🔍 بقیہ تمام کتب احادیث شریفہ سے (نہیں ملا)❌
🔍 تمام کتب فقہ حنفی سے (نہیں ملا)❌
🔍 دورِ خلافت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ (نہیں ملا)❌
🔍 دورِ خلافت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ (نہیں ملا)❌
🔍 دورِ خلافت عثمان رضی اللہ عنہ (نہیں ملا)❌
🔍 دورِ خلافت علی رضی اللہ عنہ (نہیں ملا)❌
🔍 باقی تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے (نہیں ملا)❌
🔍 تابعین و تبع تابعین سے (نہیں ملا)❌
🔍 امام ابو حنیفہ رح سے (نہیں ملا)❌
🔍 امام مالک رح سے (نہیں ملا)❌
🔍 امام شافعی رح سے (نہیں ملا)❌
🔍 امام احمد بن حنبل رح سے (نہیں ملا)❌
🔍 تمام محدثین کرام رح سے (نہیں ملا)❌
🔍 امتِ مسلمہ کے مستند علماء و فقہاء کرام سے (نہیں ملا)❌
🔍 کبار علماء احناف سے (نہیں ملا)❌
*تو پھر یہ مروجہ جشن کی بدعت آئی کہاں سے؟*🤔
عرض ہے کہ یہ بدعت خیر القرون کے بعد کے دور کی پیداوار ہے، جس کی ابتداء خصوصاً تاریک براعظم میں فاطمی شیعوں نے کی ... اسی طرح یہ بدعت بلاد اربل کے صوفی المزاج (شیعی) بادشاہ ملک مظفر کا دیا ہوا ایسا تحفہ ہے کہ جس کا وجود قرآن و سنت اور خیر القرون کے سنہری ادوار میں کہیں نہیں ملتا ہے،
اور اس بات کا اقرار خود میلادی حضرات کے جید علماء بھی کر گئے ہیں ۔ مثلا۔👇
🔶 احمد یار خاں نعیمی بریلوی فرماتے ہیں۔!
*میلاد شریف تینوں زمانوں میں کسی نے نہ کیا ، بعد میں ایجاد ہوا۔*
📙 (بحوالہ "جاء الحق" : ١/٢٣٦)
🔶 اسی طرح غلام رسول سعیدی بریلوی فرماتے ہیں :
*سلف صالحین یعنی صحابہ اور تابعین نے محافلِ میلاد نہیں منعقد کیں، بجا ہے۔*
📙 (بحوالہ "شرح صحیح مسلم" : ٣/١٧٩)
✍ *عید میلاد مختلف بریلوی علماء کی نظر میں :* 👇
🔶 *مروجہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی کوئی اصل نہیں ہے. اس کی ابتداء چھٹی صدی عیسوی میں ھوئی سب سے پہلے مصر میں نام نہاد شیعوں نے یہ جشن منایا-*
*نبی کے یوم پیدائش کو یوم میلاد قرار دینا عیسائیوں کا وطیرہ ہے۔ مروجہ عید میلادالنبی، عید میلاد عیسی کے مشابہ ھے اور بدعت سیئہ ہے، جبکہ کفار کی مشابہت کرنے اور ان کی رسومات پر عمل کرنے سے منع کیا گیا ہے، صحابہ کرام کے زمانے بلکہ پہلے تینوں زمانوں میں اس کا ثبوت نہیں ملتا ۔ یہ بعد کی ایجاد ہے۔*
📙 (بحوالہ "الخطط اللمقریزی" 490/1)
🔶 احمد یار خان نعیمی صاحب فرماتے ھیں کہ "میلاد شریف تینوں زمانوں میں نہ کسی نے کیا، بعد کی ایجاد ھے"
📙 (حوالہ "جاءالحق" 236/1)
🔶 جناب غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب یوں اعتراف حقیقت کرتے ھیں کہ "سلف صالحین یعنی صحابہ اور تابعین نے میلاد کی محافل منعقد نہیں کیں"
📙 (شرح صحیح مسلم 179/3)
🔶 جناب عبدالسمیع رامپوری بریلوی صاحب لکھتے ھیں کہ "یہ سامان فرحت و سرور اور وہ بھی ایک مخصوص مہینے ربیع الاول کے ساتھ اور اس میں خاص وھی بارھواں دن معین کرنا بعد میں ھوا ھے ، یعنی چھٹی صدی کے آخر میں"
📙 (بحوالہ "انوار ساطعہ" 159)
🎚️ طاھر القادری صاحب اپنی کتاب "میلاد النبی" میں لکھتے ھیں کہ :
*صحابہ 12 ربیع الاول کو میلاد نہیں مناتے تھے، بلکہ غمگین رھتے تھے، کیونکہ جب ان کی زندگی میں 12 ربیع الاول کا دن آتا تو وصال کے غم میں پیدائش کی خوشی دب جاتی۔ !*
•••┈┈•••┈┈•••⊰⊙⊱•••┈┈•••┈┈•••۔
10/07/2023
Ulama ki nigraani main bacchon ki tarbiyat karne ka ek behtareen mauqa barakallahufeekum
Group classes and 121 classes (boys and Girls) no age limits fill ths link and get free demo class
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Website
Address
Kalaphater
Hyderabad
5000064