Institute of Arabic Hyderabad

Institute of Arabic Hyderabad

Share

institute of Arabic Urdu Quran Seerah Hajj Umrah in Hyderabad since 2005

13/04/2022

Completion of QUR'AN in Taraweeh , 30 th year wise Taraweeh & 1st time in our apartment M S Residency Qadar Bagh Hyd, Alhamdulillah

03/03/2022

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
محترمہ بقیت رضوانہ صاحبہ ۔

(رکن جماعت اسلامی ہند و طالبہ انسٹی ٹیوٹ آف عربک حیدرآباد)

ڈیڑھ سالہ آن لائن کورس کی تکمیل کرنے اور الوداعی تقریب میں پیش کردہ آپ کے یہ پیش نظر منظوم تاثرات عام فہم ، حقیقت سے پر ، معانی سے لبریز , " آؤ عربی سیکھیں قرآن سمجھیں آن لائن سرٹیفکیٹ کورس" کے پھلے کامیاب بیاچ کی ڈیڑھ سالہ محنتوں کی یادگار، اپنے استاذ و انسٹی ٹیوٹ آف عربک حیدرآباد اور تمام رفقاء کے لئے تاریخی ہیں، اللہ تعالیٰ آپ کے اشعار سے شعور کو بیدار کرے، آپ کی شاعری فکر وعمل کی ساحری بن جائے ، مجھے بے انتہا مسرت ہے کہ آپ جیسی قابل شاعرہ بندہ کی شاگردہ ہیں ، بلکہ آپ کا پورا بیاچ ہی مخلص ، مجتھد ، مجاہد ، منظور بارگاہ ہے۔ مولیٰ تعالیٰ ہماری محنتوں وصلاحیتوں کا رخ اسلام اور انسانیت بنادے۔

مفتی سید آصف الدین ندوی قاسمی ایم اے
ڈایریکٹر انسٹی ٹیوٹ آف عربک حیدرآباد 3/3/2022

Want your school to be the top-listed School/college in Hyderabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Hyderabad
500004

Opening Hours

Monday 9am - 9pm
Tuesday 9am - 9pm
Wednesday 9am - 9pm
Thursday 9am - 9pm
Friday 9am - 1pm
Saturday 10am - 1pm